تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرَنْج" کے متعقلہ نتائج

تُرَنْج

سلوٹ، شکن، لکیر، چیں بر جبیں، (مجازاً) خوش رو رہنا

تُرَنْجی

ترنج سے منسوب

تُرَنْج زَر

۱. ایران کے بادشاہ خسرو پرو بزنے سونے کی نارنگی بنوائی تھی جو ہاتھ کے دبانے سےموم کی طرح دب جایا کرتی تھی.

تُرَنْجان

باد رنجبویہ ، بادر ن٘گبوبہ ، ہلی لوٹن ؛ اجمود ، اجوئن خراسانی نیز اسکا پودا جسکی خوشبو تیز ہوتی ہے ؛ ادویات کھانوں میں مستعمل ایک بوٹی.

تُرَنْجَبِین

ایک قسم کی شکر، جو خراسان میں اکثر درخت جواسا یا اون٘ٹ کٹارے کے کان٘ٹوں پر شبنم کی طرح گر کر جم جاتی ہے، مسہل میں اکثر کام آتی ہے

تُرَنْج کَڑا

(زیورات) سونے کے کڑے کا ایک نمونہ جس میں ترنج کی شکل بنائی جاتی ہے.

تُرَنْج طِلا

رک : تونج زر.

تُرَنْج تَراشی

(گھڑ سواری) کاوے کاٹنا ، دوہرے موڑ کاٹنا.

تُرَنْجِ خُوشْبُوئی

ترانج کی شکل کا بنا ہوا خوشبوؤں کا مرکب ، خوشبوؤں کا گولا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرَنْج کے معانیدیکھیے

تُرَنْج

turanjतुरंज

وزن : 121

موضوعات: جنگلات کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

تُرَنْج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سلوٹ، شکن، لکیر، چیں بر جبیں، (مجازاً) خوش رو رہنا
  • ایک قسم کا بڑا نیبو، گلگل، چکوترا، کھتا، کولا نیز اس کا درخت، اترج
  • کیری یا پان کی شکل کا بوٹا جو کاڑھا یا بنا جائے، بوتا، پان
  • مہین کپڑے کی ایک قسم جو آرائش کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، آرائشی ٹشو
  • (کنابۃً) آفتاب
  • آتش بازی کی ایک قسم جس کی شکل چکوترے سے مشابہ ہوتی ہے اسے تومڑی بھی کہتے ہیں
  • کُنج
  • ایک قسم کا بڑا نیبوٗ، بڑا بوٹا، جو دوشالے، چادر، قبا، پر ریشم یا کلابتوں سے کاڑھا جائے، (بنوانا، بنانا وغیرہ کے ساتھ) بھانجے کے انگرکھے پر ترنج بنوادو
  • کھٹا

Urdu meaning of turanj

  • Roman
  • Urdu

  • silvaT, shikan, lakiir, chii.n bar jabiin, (majaazan) Khushruu rahnaa
  • ek kism ka ba.Daa niibuu, galgal, chakkuu tarah, Khataa, kola niiz is ka daraKht, utruj
  • kairii ya paan kii shakl ka buuTa jo kaa.Dhaa ya banaa jaaye, botaa, paan
  • muhiin kap.De kii ek qism jo aaraa.ish ke li.e istimaal kiya jaataa hai, aaraa.ishii Tishuu
  • (kanaaban) aaftaab
  • aatashbaazii kii ek qism jis kii shakl chakkuu tire se mushaabeh hotii hai use to mu.Dii bhii kahte hai.n
  • kunaj
  • ek kism ka ba.Daa niiboॗ, ba.Daa buuTa, jo doshaale, chaadar, qabaa, par resham ya kallaa buto.n se kaa.Dhaa jaaye, (banvaanaa, banaanaa vaGaira ke saath) bhaanje ke angarkhe par turanj banvaa do
  • khaTTaa

English meaning of turanj

Noun, Masculine

  • embroidered pattern like betel-leaf
  • sun
  • grapefruit, orange, citron
  • wrinkle

तुरंज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चकोतरा नींबू।
  • बिजौरा नींबू।
  • बिजौरा या चकोतरा नीबू
  • मीठा नीबू, मिठा, शिकन, झुरीं, | सिलवट।
  • कुरते या दुशाले आदि के मोड़ों तथा किनारों पर सुई से काढ़कर बनाया हुआ बड़ा बूटा।

تُرَنْج کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُرَنْج

سلوٹ، شکن، لکیر، چیں بر جبیں، (مجازاً) خوش رو رہنا

تُرَنْجی

ترنج سے منسوب

تُرَنْج زَر

۱. ایران کے بادشاہ خسرو پرو بزنے سونے کی نارنگی بنوائی تھی جو ہاتھ کے دبانے سےموم کی طرح دب جایا کرتی تھی.

تُرَنْجان

باد رنجبویہ ، بادر ن٘گبوبہ ، ہلی لوٹن ؛ اجمود ، اجوئن خراسانی نیز اسکا پودا جسکی خوشبو تیز ہوتی ہے ؛ ادویات کھانوں میں مستعمل ایک بوٹی.

تُرَنْجَبِین

ایک قسم کی شکر، جو خراسان میں اکثر درخت جواسا یا اون٘ٹ کٹارے کے کان٘ٹوں پر شبنم کی طرح گر کر جم جاتی ہے، مسہل میں اکثر کام آتی ہے

تُرَنْج کَڑا

(زیورات) سونے کے کڑے کا ایک نمونہ جس میں ترنج کی شکل بنائی جاتی ہے.

تُرَنْج طِلا

رک : تونج زر.

تُرَنْج تَراشی

(گھڑ سواری) کاوے کاٹنا ، دوہرے موڑ کاٹنا.

تُرَنْجِ خُوشْبُوئی

ترانج کی شکل کا بنا ہوا خوشبوؤں کا مرکب ، خوشبوؤں کا گولا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرَنْج)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرَنْج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone