تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bald" کے متعقلہ نتائج
bald کے لیے اردو الفاظ
bald کے اردو معانی
صفت
- (سفید داغ) گنجا
- خصوصاً سر کے اوپر اور پچھلے حصے کے بالوں سے محروم
- چہرے پر سفیدی لیے ہوئے جیسے کوئی مویشی
- قدرتی یا عمومی پوشش سے مبرّا
- ننگا
- مناسب آرائش سے معرا
- بے برگ و ساز
- بے رس
- بے لطف
- روکھا پھیکا
- بے زینت
- نا آراستہ
- معریٰ یا غیر مسجع (اسلوب اور زبان کے لحاظ سے)
- غیر مخفی
- بے پردہ
- (نباتیات) بے ریش یا بے بال
bald के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- (सफ़ेद दाग़) गंजा
- ख़ुसूसन सर के ऊपर और पिछले हिस्से के बालों से महरूम
- चेहरे पर सफेदी लिए हुए जैसे कोई मवेशी
- क़ुदरती या 'उमूमी पोशिश से मुबर्रा
- नंगा
- मुनासिब आराइश से मु'अर्रा
- बे-बर्ग-ओ-साज़
- बे-रस
- बे-लुत्फ़
- रूखा-फीका
- बे-ज़ीनत
- ना-आरास्ता
- मु'अर्रा या ग़ैर मुसज्जा' (उस्लूब और ज़बान के लिहाज़ से)
- ग़ैर-मख़्फ़ी
- बे-पर्दा
- (नबातियात) बे-रीश या बे-बाल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَلْدِیاتی
بلدیات سے منسوب، وہ محکمہ جو شہرکی صفائی، روشنی اوراہل شہرکی آسائشوں کے انتظام کا ذمہ دار ہوتا ہے، میونسپلٹی، کارپوریشن
بَلْدِیات
بلدیہ کی جمع، وہ محکمہ جو شہر کی صفائی، روشنی اور اہل شہر کی اسائشوں کے انتظام کا ذمہ دار ہوتا ہے، میونسپلٹی، کارپوریشن
بَلْدِیَہ
وہ محکمہ جو شہر کی صفائی، روشنی اور اہل شہر کی آسائشوں کے انتظام کا ذمہ دار ہوتا ہے، میونسپٹلی، کارپوریشن
بَلْڑا
شادی کی ایک رسم جس میں دلھن سات مٹھی چاول الگ کردیتی ہے اور وہ چاول فقیروں کو بطور صدقہ تقسیم کردیے جاتے ہیں.
بَل ڈنْڑ
شیر یا مگر کے منھ کی شکل کا بنا ہوا بازو پر پہننے کا لوہے وغیرہ کا کڑا جو اکثر بازو پر پھنسا رہتا ہے
بَل دار پَراٹھا
وہ پراٹھا جس کے بیڑے سے بنائی ہوئی روٹی کو لپیٹ کر پھر بنائے یہی عمل کئی مرتبہ کرنے اور بیل کر روٹی پکاتے ہیں
بَل ڈَنْڈ
کسرت کرنے کے لیے لکڑی کا بنا ہوا ایک ڈھانچا جس میں ایک کا ٹھ کے دونو ں طرف کمان کی طرح لگڑیاں لگی ہوتی ہیں
بال دینا
تعزیے کے سامنے عورتوں کا ماتم کرتے میں چاروں طرف بالوں کو ہلانا (پورب کے بعض مسلمانوں کی رسم)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bald)
bald
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔