تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالْدا" کے متعقلہ نتائج

بالْدا

مویشیوں کا باڑا، وہ مکان یا احاطہ جس میں بیل وغیرہ باندھے جاتے ہیں

بالِیدَہ

بڑھا یا ابھراہوا، پختہ

بالْدی

کسانوں کا وہ نوکر جو بیلوں کی نگہداشت کرے، وہ شخص جو اجرت بیلوں کو رہٹ یا ہل چلانے میں ہانکے

بَلْدَہ

بستی، چھاتی، شہر، قریہ، قصبہ، گاؤں، مصر، نگر، نگری

بالْنا

روشن کرنا ، جلانا.

بالْکا

بالک

بالِنْدَہ

جس میں نشو و نما کی قوت ہو، بڑھنے والا، جامد کی ضد

بالِیدَہ ہونا

جمنا، بڑھنا، بالغ ہونا

بالا

قوق ، اونچائی پر ، بلند جگہ پر.

بَہْلَا

مطمئن

بَہْلِیا

بہلی بان

بَہْلَہ

چمڑے کا دستانہ، جسے پہن کر شکرے یا باز وغیرہ کو ہاتھ پر بٹھاتے ہیں

بَہَلْنا

بہلانا (۱) کا لازم

بادْلَہ

زری کا کپڑا جو ریشم اور چان٘دی کے تاروں سے بنا جاتا ہے ، زربفت تمامی ، زری .

بادَہ

شراب، مے، دارو

اردو، انگلش اور ہندی میں بالْدا کے معانیدیکھیے

بالْدا

baaldaa•बाल्दा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: مویشی

  • Roman
  • Urdu

بالْدا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مویشیوں کا باڑا، وہ مکان یا احاطہ جس میں بیل وغیرہ باندھے جاتے ہیں

Urdu meaning of baaldaa

  • Roman
  • Urdu

  • maveshiiyo.n ka baa.Daa, vo makaan ya ahaata jis me.n bail vaGaira baandhe jaate hai.n

English meaning of baaldaa

Noun, Masculine

  • cattle-pen

बाल्दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह मकान या अहाता जिसमें बैल आदि बाँधे जाते हैं, मवेशियों का बाड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالْدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالْدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone