تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالْدی" کے متعقلہ نتائج

بالْدی

کسانوں کا وہ نوکر جو بیلوں کی نگہداشت کرے، وہ شخص جو اجرت بیلوں کو رہٹ یا ہل چلانے میں ہانکے

بَلْدی

بیلوں کا

بالْدا

مویشیوں کا باڑا، وہ مکان یا احاطہ جس میں بیل وغیرہ باندھے جاتے ہیں

بالِید

جسم کی اندرونی یا بیرونی سطح پر پیدا شدہ ابھار.

بالْٹی

ڈول، ڈولچی، پانی بھرنے کا ظرف

بالْکی

بالکا جس کی یہ تانیث ہے

بالی

گیہوں جو وغیرہ اناج یا گھاس کا خوشہ (جو روئیں دار ہو).

بَہْلی

دو پہیے کی بیل گاڑی، جو رتھ سے مشابہ ہوتی ہے

بادی

برتن کی قلعی کو جھمکانے کا قلم نما آہنی اوزار.

باندی

لونڈی، کنیز (زرخرید یا مال غنیمت میں ملی ہوئی عورت)

بُعْدی

بوُد (رک) کی طرف منسوب.

بَعِیدی

دور کا

بادْلی

بدلی

بالِیدَہ

بڑھا یا ابھراہوا، پختہ

بَلْدِیَہ

وہ محکمہ جو شہر کی صفائی، روشنی اور اہل شہر کی آسائشوں کے انتظام کا ذمہ دار ہوتا ہے، میونسپٹلی، کارپوریشن

اردو، انگلش اور ہندی میں بالْدی کے معانیدیکھیے

بالْدی

baaldii•बाल्दी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بالْدی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسانوں کا وہ نوکر جو بیلوں کی نگہداشت کرے، وہ شخص جو اجرت بیلوں کو رہٹ یا ہل چلانے میں ہانکے

Urdu meaning of baaldii

  • Roman
  • Urdu

  • kisaano.n ka vo naukar jo bailo.n kii nigahdaashat kare, vo shaKhs jo ujrat bailo.n ko rahaT ya hal chalaane me.n haanke

English meaning of baaldii

Noun, Masculine

  • worker employed on a farm to tend cattle

बाल्दी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसान का वह सेवक जो बैलों की देखभाल और हल चलाने का काम करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone