تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلْڑا" کے متعقلہ نتائج

بَلْڑا

شادی کی ایک رسم جس میں دلھن سات مٹھی چاول الگ کردیتی ہے اور وہ چاول فقیروں کو بطور صدقہ تقسیم کردیے جاتے ہیں.

بِلَّڑ

بلّا، بلاوڑ

بَلْنا

جلنا ، روشن ہونا.

بَڑا

مونْگ یا ارد کی تلی ہوئی ٹکیا (جو عموماً دہی میں ڈال کر کھاتے ہیں)

بَلا

آزمائش، ابتلا

بَلیا

طاقت ور، زور آور

بَلْوا

فساد، لڑائی جھگڑا

بَلْما

رک : بَلَم.

بَلَہ

بے وقوفی، کم عقلی

بَلَیّا

ایک بیماری کا نام

بَگْڑا

تکلیف ، دکھ ، مصیبت ؛ فساد ، جھگڑا ، تکرار ، حیلہ حوالہ ، بہانہ نیت و فعل ؛ فریب ، دغا بازی ، ججعل سازی

بَرْڑا

ہلیلہ، بہیڑا (رک).

بَنْڑا

(رک) بنرا۔

بَچْڑا

بچہ، پیارا بچہ (اکثر تخاطب کے موقع پر مستعمل)

بَلْہا

ٹھگوں کا ساتھی، جس کو مقتول مسافر کے گاڑنے کا کام سپرد ہو، مقتولہ مسافر کے گاڑنے کی جگہ تجویز کر نے والا ٹھگ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلْڑا کے معانیدیکھیے

بَلْڑا

bal.Daa•बलड़ा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَلْڑا کے اردو معانی

  • شادی کی ایک رسم جس میں دلھن سات مٹھی چاول الگ کردیتی ہے اور وہ چاول فقیروں کو بطور صدقہ تقسیم کردیے جاتے ہیں.

Urdu meaning of bal.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • shaadii kii ek rasm jis me.n dulhan saat muTThii chaaval alag kardetii hai aur vo chaaval faqiiro.n ko bataur sadqa taqsiim karadi.e jaate hai.n

बलड़ा के हिंदी अर्थ

  • शादी की एक प्रथा जिसमें दुल्हन सात मुट्ठी चावल अलग कर देती है और वो चावल फ़क़ीरों को दान के रूप बाँट दिया जाता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone