تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بال دار" کے متعقلہ نتائج

بال دار

جس میں بال پڑا ہوا ہو ، ٹوٹا ہوا.

مور بال دار

پردار چیونٹی

بَلا دُور

صدقہ، بھینٹ

بیل دار

پھاوڑے سے کام کرنے والا مزدور، کھدائی کرنے والا مزدور

بَل دَار

پیچ دار، مروڑا ہوا بٹا ہوا، مڑا ہوا، گھوما ہوا

بَہْلَہ دار

(لفظاً) ہمیانی یا بٹوے والا، (مرداً) روپیے پیسے والا.

بھال دار

بھالا بردار ، نیزہ باز .

بَھل دار

مٹی کی ایک قسم عموماً بُھر بُھری

بَل دار پَراٹھا

وہ پراٹھا جس کے بیڑے سے بنائی ہوئی روٹی کو لپیٹ کر پھر بنائے یہی عمل کئی مرتبہ کرنے اور بیل کر روٹی پکاتے ہیں

بَل دار پَگْڑی

مروڑے ہوے باریک کپڑے کی پگڑی جسےعام طور پر (بھارت میں) مرہٹے استعمال کرتے ہیں

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

دُور بَلا

(کلمۂ دعائیہ) مصیبت و پریشانی پاس نہ آئے، مشکلات دُور رہیں، کوئی آنچ نہ آئے

دُھورِیا بیلا

a species of large jasmine

آنکھوں کا دیکھا دور کر کسی بھلے مانُس کا کہنا کر

معمولی قصور ہے جانے دے

کَماؤُ پُوت کی دور بَلا

کمانے والے بیٹے کے لئے دل سے دعا نکلتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بال دار کے معانیدیکھیے

بال دار

baal-daar•बाल-दार

اصل: فارسی

موضوعات: جانور

  • Roman
  • Urdu

بال دار کے اردو معانی

صفت

  • جس میں بال پڑا ہوا ہو ، ٹوٹا ہوا.
  • جس کے جسم پر بہت سے بال ہوں ، روئیں والا.(بیشتر جانور)

Urdu meaning of baal-daar

  • Roman
  • Urdu

  • jis me.n baal pa.Daa hu.a ho, TuuTaa hu.a
  • jis ke jism par bahut se baal huu.n, ro.ii.n vaala.(beshatar jaanvar

English meaning of baal-daar

Adjective

  • hairy, shaggy, hirsute, cracked, a cracked cup or vessel

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بال دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بال دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone