تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلْدَہ" کے متعقلہ نتائج

بَلْدَہ

بستی، چھاتی، شہر، قریہ، قصبہ، گاؤں، مصر، نگر، نگری

بَلْداؤ

بیلوں کو ہن٘کانے والا

بَلَدْہائی

چراگاہ میں مویشیوں کے چرنے کا محصول جو زمیندار کو ادا کیا جائے

بَلَدْہانی

چراگاہ میں مویشیوں کے چرنے کا محصول جو زمیندار کو ادا کیا جائے

بَلَدانَہ

بیلوں پر محصول

مِیرِ بَلدَہ

شہر کا منتظم ِاعلی ، رئیس ِبلدیہ ، مئیر (انگ : Mayor) ۔

دو بَلْدا

دو بَیلوں کا چھکڑا.

بَلْدِیَہ

وہ محکمہ جو شہر کی صفائی، روشنی اور اہل شہر کی آسائشوں کے انتظام کا ذمہ دار ہوتا ہے، میونسپٹلی، کارپوریشن

بَلْدی

بیلوں کا

بَلْدِیَّہ

بَلْدِیا

بیلوں کا

بالْدا

مویشیوں کا باڑا، وہ مکان یا احاطہ جس میں بیل وغیرہ باندھے جاتے ہیں

بَلَد

۱. شہر ، بستی.

بِلاد

(متعدد) شہر

بَنْدَہ

(کسی کی) عبادت کرنے والا، پوجنے والا، پرستش کرنے والا، (کسی کو) ماننے والا، عبد

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلْدَہ کے معانیدیکھیے

بَلْدَہ

balda•बल्दा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: نجومی

  • Roman
  • Urdu

بَلْدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بستی، چھاتی، شہر، قریہ، قصبہ، گاؤں، مصر، نگر، نگری
  • (نجوم) اکیسواں نچھتر یا منزل قمر، آسمان کو وہ حصہ جس میں تھوڑے ستارے ہوں

Urdu meaning of balda

  • Roman
  • Urdu

  • bastii, chhaatii, shahr, qarya, qasba, gaanv, nagar, nagrii
  • (nujuum) ikkiisvaa.n nachhattar ya manzil-e-qamar, aasmaan ko vo hissaa jis me.n tho.De sitaare huu.n

बल्दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नगर, पुरी, शह, २१वाँ नक्षत्र, उत्तराषाढ़ा ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone