تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالا ہونا" کے متعقلہ نتائج

بالا ہونا

بڑھ جان ، سربلندی پانا ، فضلیت یا ترجیح پانا.

سُخَن بالا ہونا

نام یا رُتبہ بلند رہنا ، ساکھ اُون٘چی رہنا ، بول بالا ہونا.

نَشَّہ دو بالا ہونا

نشے میں زیادتی ہو جانا ، خمار بڑھ جانا۔

رُتْبَہ دو بالا ہونا

اعزاز دوچند ہونا ، منزلت میں دُونا اضافہ ہونا .

صَف تَہ و بالا ہونا

صف کا منتشر ہونا.

جِگَر تَہ و بالا ہونا

کلیجا الٹ پلٹ ہونا، سخت صدمہ ہونا

زَمانَہ تَہہ و بالا ہونا

دُنیا اُلٹ پُلَٹ ہونا ، زمانہ زیر و زبر ہونا ، انقلابِ عظیم ہونا

عالَم تَہ و بالا ہونا

اندھیر مچنا

دِل تَہ و بالا ہونا

دل اُوپر تلے ہونا ، بے قرار ہونا.

مَحْفِل تَہ و بالا ہونا

رک : محفل برہم ہونا

بات بالا ہونا

بات بالا کرنا کا لازم

نام بالا ہونا

رک : نام اُو نچا ہونا ۔

بول بالا ہونا

عزت یا مقبولیت بڑھنا، شہرت ہونا، عروج حاصل ہونا، ترقی ہونا

لڑکا بالا ہونا

بچہ پیدا ہونا

زیر و بالا ہونا

نِیچے اُوپر ہونا، تہ و بالا ہونا، تلپٹ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بالا ہونا کے معانیدیکھیے

بالا ہونا

baalaa honaaबाला होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بالا ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بڑھ جان ، سربلندی پانا ، فضلیت یا ترجیح پانا.
  • ا. اوپر کی طرف ابھرنا .
  • عزت یا مقبولیت بڑھنا، شہرت ہونا، عروج حاصل ہونا، ترقی ہونا دشمن پامال شہزادے کا بول ہوا
  • نرخ بڑھنا ، دام اونچا ہونا ، مول بڑھنا ۔

Urdu meaning of baalaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dh jaan, sarabulandii paana, fazliit ya tarjiih paana
  • e. u.upar kii taraf ubharnaa
  • izzat ya maqbuuliyat ba.Dhnaa, shauhrat honaa, uruuj haasil honaa, taraqqii honaa dushman paamaal shahzaade ka bol hu.a
  • narKh ba.Dhnaa, daam u.unchaa honaa, muul ba.Dhnaa

बाला होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ए. ऊपर की तरफ़ उभरना
  • बढ़ जान, सरबुलन्दी पाना, फ़ज़लेत या तर्जीह पाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بالا ہونا

بڑھ جان ، سربلندی پانا ، فضلیت یا ترجیح پانا.

سُخَن بالا ہونا

نام یا رُتبہ بلند رہنا ، ساکھ اُون٘چی رہنا ، بول بالا ہونا.

نَشَّہ دو بالا ہونا

نشے میں زیادتی ہو جانا ، خمار بڑھ جانا۔

رُتْبَہ دو بالا ہونا

اعزاز دوچند ہونا ، منزلت میں دُونا اضافہ ہونا .

صَف تَہ و بالا ہونا

صف کا منتشر ہونا.

جِگَر تَہ و بالا ہونا

کلیجا الٹ پلٹ ہونا، سخت صدمہ ہونا

زَمانَہ تَہہ و بالا ہونا

دُنیا اُلٹ پُلَٹ ہونا ، زمانہ زیر و زبر ہونا ، انقلابِ عظیم ہونا

عالَم تَہ و بالا ہونا

اندھیر مچنا

دِل تَہ و بالا ہونا

دل اُوپر تلے ہونا ، بے قرار ہونا.

مَحْفِل تَہ و بالا ہونا

رک : محفل برہم ہونا

بات بالا ہونا

بات بالا کرنا کا لازم

نام بالا ہونا

رک : نام اُو نچا ہونا ۔

بول بالا ہونا

عزت یا مقبولیت بڑھنا، شہرت ہونا، عروج حاصل ہونا، ترقی ہونا

لڑکا بالا ہونا

بچہ پیدا ہونا

زیر و بالا ہونا

نِیچے اُوپر ہونا، تہ و بالا ہونا، تلپٹ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone