تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باکَھر" کے متعقلہ نتائج

باکَھر

اپروتی کوٹھری، بکھاری، بخاری

باکَھری

باکھڑی، باکھلی، وہ گائے، بھینس، بکری وغیرہ جو صرف پانچ مہینے دودھ دے کر رک جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں باکَھر کے معانیدیکھیے

باکَھر

baakharबाखर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: باکَھری

  • Roman
  • Urdu

باکَھر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اپروتی کوٹھری، بکھاری، بخاری

اسم، مذکر

  • مویشی کا باڑا، رات کے وقت مویشیوں کو محفوظ کرنے کی جگہ
  • ایک قسم کا ہل یا بیلچہ جس میں بیل جوتے جاتے ہیں اور جو کھیت کے سخت حصے کھودنے اور جھاڑ جھنکاڑ اکھاڑنے کے کام آتا ہے
  • مکان، (ایک احاطے میں) بہت سے مکان، احاطہ، صحن، آنْگن
  • اوزاروں کا تھیلا

اسم، مذکر

  • گھوڑے کی پیٹھ پر بالان کے نیچے رکھی جانے والی گھاس یا نمدہ وغیرہ

Urdu meaning of baakhar

  • Roman
  • Urdu

  • apurvtii koTharii, buKhaarii, buKhaarii
  • maveshii ka baa.Daa, raat ke vaqt maveshiiyo.n ko mahfuuz karne kii jagah
  • ek kism ka hal ya belacha jis me.n bail jote jaate hai.n aur jo khet ke saKht hisse khodne aur jhaa.D jhankaa.D ukhaa.Dne ke kaam aataa hai
  • makaan, (ek ahaate men) bahut se makaan, ahaata, sahn, aan॒gan
  • auzaaro.n ka thailaa
  • gho.De kii piiTh par baalaan ke niiche rakhii jaane vaalii ghaas ya namdaa vaGaira

बाखर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उपरौती कोठरी, एक कुटुंब के रहने योग्य बना हुआ मिट्टी या ईंटो आदि का अच्छा माकन

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चौपायों का बाड़ा, रात में चौपायों को रखने का स्थान
  • एक प्रकार का हल या फावड़ा जिसमें बैलों को जोता जाता है और खेत के कठोर भागों को खोदकर खरपतवारों को उखाड़ फेंका जाता है
  • मकान, (एक परिसर में) अनेक मकान, आँगन, प्रांगण
  • औज़ारों का थैला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़े की पीठ पर पलानी के नीचे रखी जानेवाली सूखी घास आदि का मुट्ठा जो टाट से लपेटा रहता है

باکَھر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باکَھر

اپروتی کوٹھری، بکھاری، بخاری

باکَھری

باکھڑی، باکھلی، وہ گائے، بھینس، بکری وغیرہ جو صرف پانچ مہینے دودھ دے کر رک جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باکَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

باکَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone