تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باکْھلا" کے متعقلہ نتائج

باکْھلا

چتکبرا مرغ، سرخ و سفید رنْگ کے پروں کا مرغ، دو رنْگ کے پروں کا مرغ

باکْھلی

بالغ بچھیا جس کی کھیری ابھر آئی ہو

باکْلا

لوبیے سے قدرے بڑے بیج اور سخت چھلکے کی ایک پھلی، جس کے بیضوی بیج عموماً ترکاری کے طور پر پکا کر کھائے جاتے ہیں

باکَھل

بالغ بچھیا جس کی کھیری ابھر آئی ہو

بیکلی

گھبرانے کی کیفیت یا حالت، بے چینی، گھبراہٹ، پریشانی

باکْلی

ایک درخت، جس کے پتے ریشم کے کیڑے کو کھلائے جاتے ہیں

بَکْلا

پیڑ کی چھال

بوکْلا

بکّل (درخت وغیرہ کا) چھلکا، پوست، چھال، بیشتر درخت کی چھال

باکھا

چولی نما کرتی، جو عموماً دکن کی عورتیں لہنْگے کے ساتھ پہنتی ہیں

باقْلا

لوبیے سے قدرے بڑے بیج اور سخت چھلکے کی ایک پھلی، جس کے بیضوی بیج عموماً ترکاری کے طور پر پکا کر کھائے جاتے ہیں

بَوکھلا جانا

گھبرانا، پریشان ہونا

بھکولا

تیز بوکی لپٹ.

بَکُلا

رک: بگلا

باقْلَہ

باقلا، مٹر، لوبیے سے قدرے بڑے بیج اور سخت چھلکے کی ایک پھلی، جس کے بیضوی بیج عموماً ترکاری کے طور پر پکا کر کھائے جاتے ہیں

بَکولا

کمبل یا کپڑے کا ٹکڑا جس سے فقیر اپنے سروں پر بکل مارتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں باکْھلا کے معانیدیکھیے

باکْھلا

baakhlaa•बाख्ला

وزن : 212

موضوعات: مرغبازی

  • Roman
  • Urdu

باکْھلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چتکبرا مرغ، سرخ و سفید رنْگ کے پروں کا مرغ، دو رنْگ کے پروں کا مرغ

Urdu meaning of baakhlaa

  • Roman
  • Urdu

  • chitkabraa murG, surKh-o-safaid ran॒ga ke paro.n ka murG, do ran॒ga ke paro.n ka murG

English meaning of baakhlaa

Noun, Masculine

  • piebald cock

बाख्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चितकबरा मुर्गा, लाल व सफ़ेद रंग के पंखों वाला मुर्गा, दो रंगों वाला मुर्गा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باکْھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باکْھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone