تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَٹّا" کے متعقلہ نتائج

اَٹّا

بالا خانہ، کوٹھا، مکان کی چھت پربنا ہوا مکان

اٹا

(نباتیات) ایک بوٹی جو پتھر پراگتی ہے، پتھر پھوڑی

ہَٹا

ہٹنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

ہَٹّا

کسی چیز کے لئے مخصوص مقام یا جگہ، دکان، بازار

ہٹا کر

پرے کر کے، ایک طرف کر کے

ہَٹا ہُوا

سرکا ہوا ۔

ہَٹا دینا

اپنے مخالف کو ختم کر دینا ؛ قتل کر دینا

ہَٹا لینا

کھسکانا ، دور کرنا ۔

اَٹا ہُوا

covered with

ہَٹا ہَٹُو

ہٹا کر ، دور کر کے ۔

اَٹا اَٹ

اوپر تک یا سارے کا سارا (بھرا ہوا)، اچھی طرح (پُر)

ہَٹّا کَٹّا

موٹا تازہ، تندرست و توانا، فربہ اندام، مضبوط ہاتھ پیروں والا، قوی ہیکل، کسرتی بدن کا

اَٹا آٹ

آفت یا مصیبت کا ہجوم

ہَٹّا کَٹّا جَوان پَٹّھا

موٹا تازہ تندرست اور قوی ہیکل جوان

ہَٹّا کَٹّا سا بَنا ہُوا ہے

خوب قوی اور تندرست و توانا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹّا کے معانیدیکھیے

اَٹّا

aTTaa•अट्टा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَٹّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بالا خانہ، کوٹھا، مکان کی چھت پربنا ہوا مکان
  • انبار، اٹم

Urdu meaning of aTTaa

  • Roman
  • Urdu

  • baala-e-Khaanaa, koThaa, makaan kii chhat par banaa hu.a makaan
  • ambaar, eTam

English meaning of aTTaa

Noun, Masculine

  • an upper room or story, apartment on the roof of a house, an attic
  • heap, pile, store

अट्टा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मकान की छत पर बना हुआ कमरा, कोठा, अटारी
  • अंबार, ढेर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone