تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈٹا" کے متعقلہ نتائج

ڈَٹّا

ڈاٹ

ڈَٹا رَہْنا

موجود رہنا ، قدم جما کر قیام کرنا ، استقلال کے ساتھ قیام کرنا ، مستقلاً قائم رہنا.

ڈَٹا ہونا

اِستقلال کے ساتھ کسی خیال پر قائم ہونا.

ڈَٹاؤ

جماؤ ، مجمع ، بھیّڑ.

ڈَٹانا

زیبِ تن کرانا ، پہنانا ، ڈاٹنا.

ڈَٹاڈول

لبالب ، کناروں سے چھلکتا ہوا ، منہ تک بھرا ہونا کہ (پانی) گرنے لگے.

ڈٹاڈَٹ

تاحد گنجائش ، بکثرت ، موا من٘ھ.

مَوقِف پَر ڈَٹا رَہنا

موقف پر اڑے رہنا، اپنی بات پر قائم رہنا، اپنے نقطہء نظر پر قائم رہنا

مورچے پَر ڈَٹا رَہنا

محاذ پر قائم رہنا ، مقابلے کے لیے تیار رہنا ۔

ڈھوٹا

بچہ ، بیٹا ، خصوصیت سے تنومند اور موٹا تازہ بچہ

ڈاٹا

گوشوارہ.

ڈھاٹی

وہ کپڑا یا پھندا جو گھوڑے کے مُن٘ھ یا ناک میں لگام کی جگہ دیتے ہیں

ڈھاٹا

کپڑے کی پٹی جسے مُنھ کے گِردا گِرد باندھ کر ڈاڑھی چڑھاتے ہیں

ڈاٹْیا

(معماری) ڈاٹیے خانہ نُما بلاک ہوتے ہیں جن سے کمان بنتی ہے.

ڈِھٹائی

بے باکی، دیدہ دلیری

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈٹا کے معانیدیکھیے

ڈٹا

DaTaa•डटा

وزن : 12

English meaning of DaTaa

  • was rebuked

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone