تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہٹا کر" کے متعقلہ نتائج

ہٹا کر

پرے کر کے، ایک طرف کر کے

آٹا کر دینا

باریک پیس ڈالنا

اُٹھ کَر پانی نَہ مانگنا

صاحب فراش ہونا، کمزوری کے باعث نہ اٹھ سکنا

اُٹھ کر پانی نَہ پِینا

سست اور کاہل ہونا

آٹا کَرنا

ریزہ ریزہ، باریک سفوف (کرنا یا ہونا کے ساتھ)

اَٹ اَٹا کَر

بھر کر، پٹ کر

آٹا آٹا کَر دینا

reduce to powder

قَبْرسے اُٹھ کَر آنا

دوبارہ زندہ ہونا

جِیو پَر اُٹْھ کَر آنا

زندگی سے ہاتھ اٹھانا ، جان سے بے پروا ہونا ، جان دینے پر آمادہ ہونا ، دل پر سہنا.

صُبْح اُٹھ کَر مُنھ دیکھنا

بعض وہم پرست لوگ صبح اُٹھ کر یا تو اپنا منھ آئینے میں دیکھ لیتے ہیں تا کہ کسی منحوس آدمی کا منھ دیکھ کر بدشگونی نہ ہو یا کسی ایسے قریب تر آدمی کا منھ دیکھتے ہیں جس کے منھ کے سعید اور مبارک ہونے کی آزمائش ہو چکی ہو.

تَڑْکے اُٹھ کَر کھاٹ سے چھوڑ چھاڑ سَب کام، مالا کَر ہاتھ میں جَپ سائِیں کا نام

علی الصبح اٹھ کر پہلے عبادت یا پوجا کرنی چاہیے

صُبْح اُٹھ کَر ہاتھ دیکھنا

بعض وہم پرست لوگ صبح کو جہاں آنکھ کُھلی پہلے اپنے دونوں ہاتھوں کی لکیریں دیکھ لیتے ہیں پھر اور کچھ دیکھتے ہیں ، اس عمل کے بعد ان لوگوں کے عقیدے کے موافق نا مبارک آدمی کا منھ دیکھنا چنداں مضر نہیں ہوتا.

بَڑا پَتَّھر نَہ اُٹھ سَکے تو تِین سَلام کَر کے چھوڑْ دِیجِیے

جو کام نہ ہوسکتا ہو اسے ترک ہی کردینا چاہیے

گَل کَر آٹا ہونا

بہت زیادہ گل جانا ؛ خراب ہو جانا ، برباد ہو جانا .

لوٹ پوٹ کر اُٹھ کَھڑا ہونا

۔ (عو) بیمار ہوکر اچھا ہوجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہٹا کر کے معانیدیکھیے

ہٹا کر

haTaa kar•हटा कर

  • Roman
  • Urdu

ہٹا کر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پرے کر کے، ایک طرف کر کے

Urdu meaning of haTaa kar

  • Roman
  • Urdu

  • priy kar ke, ek taraf kar ke

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہٹا کر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہٹا کر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone