تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹْچَٹا" کے متعقلہ نتائج

چَٹْچَٹا

बार-बार होनेवाला चट-चट शब्द

چِٹْچِٹا

چرچٹا، ایک کنٹیلا پودا

چَٹچَٹانا

چٹ چٹ کی آواز نکلنا.

چِرْچِٹا

ایک قسم کی گھاس جس میں کوئی ایک گھاس ایک فٹ لمبی پتلی چھڑیں نکلتی ہیں ان پر چھوٹی اوندھی تھیلیاں ہوئی ہیں یہ اس کے پھول ہیں ان پھولوں میں چاول کے مانند چھوتے دانے یا کنگھی کے مشابہ نوکدار بیج آتے ہیں جنھیں بہت غریب لوگ کھاتے ہیں ان پھولوں میں کانٹے سے ہوتے ہیں جو کپڑوں میں چمٹتے ہیں، چٹ چٹا، چرچرا، اونگا، خاردانہ گونہ (دواؤں میں مستعمل) نیز بکری اونٹ وغیرہ کے لیے بطور چارہ استعمال ہونا ہے

چُنْچُٹا

بہت تھوڑا ، نہایت کم ؛ بخیل ، کنجوس ، بخیل آدمی .

چَٹ پَٹا

تیز، چالاک، چست، ہشیار، مستعد، جلد باز؛ کاری گر، ماہر

چَٹ چَٹ

چٹاخا، چٹاخے کی آواز (بیشتر انگلیوں کے جوڑ چٹخائے جانے بالخصوص بلائیں لینے میں) بھوننے میں اناج کا دانہ چٹخنے شیشے کے کھل جانے لکڑی وغیرہ کی کسی چیز پر چلنے پھرنے سے یا پلنگ کے ہلنے سے اس کے بولنے کلیوں کے کھلنے یا کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی آواز

چُھٹا

آزاد ، بے قید ، چھوڑا ہوا ، کھلا ہوا .

چارْٹا

چار تار کی تخفیف، چار جوڑے، چار کپڑے، چار گہنے، چار زیور

چَھٹا

چھے (رک) سے منسوب ، ترتیب میں پان٘چ کے بعد کا ، ششم .

چھوٹا

کمینہ، نیچ، بد ذات

چَرْچا

لگاتار ذکر، عام تذکرہ، عام خبر، شہرت، ذکر و اذکار، بیان و اظہار

چَرچْنا

سمجھ لینا، تاڑ جانا، سوچنا، خیال کرنا، دھیان کرنا، غور کرنا

چُھٹّا

(عو) چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ، ریزگاری ؛ (حلوائی) مختلف وضع کی مٹھائیوں کے چورے کا مجموعہ

چُٹْکِیا

چٹکی چٹکی آٹا خیرات دینے یا لینے والا ، فقیر ، بھک من٘گا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹْچَٹا کے معانیدیکھیے

چَٹْچَٹا

chaTchaTaa•चटचटा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

چَٹْچَٹا کے اردو معانی

صفت

  • چٹپٹیا

Urdu meaning of chaTchaTaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaTpaTyaa

चटचटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बार-बार होनेवाला चट-चट शब्द

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹْچَٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹْچَٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone