تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رٹا" کے متعقلہ نتائج

رٹا

جھگڑا

رَٹا رَٹایا

سِکھایا ہوا، یاد کیا ہوا

رَٹّا سِسْٹَم

زبانی یاد کرنے کا طریقہ.

رَٹائی

زبانی یاد کرلینے کا عمل ، رٹنے یا حِفظ کرلینے کا عمل.

رَٹانی رُوٹ

(طب) ایک درخت کی جڑ ہے جس کو خشک کرکے پیرو کے مُلک سے لاتے ہیں دوا کے طور پر مستعمل

رَٹانا

زبانی یاد کرنا .

رَہْٹی

چھوٹا رہٹ، معمول، دستور

رَہٹَا

چرخہ

روٹی

کسی اناج کے گندھے ہوئے آٹے کی چھوٹی بڑی موٹی یا پتلی اور عام طور پر گول اور چپٹی شکل کی توے پر یا تندور میں پکّی ہوئی بڑی ٹکیہ، جس کے ٹکڑے کسی سالن یا لگاون کے ساتھ روزمرہ کی غذا کے طو رپر کھاتے ہیں، چپاتی، نان

روٹا

روٹا گرے دے اور لنز ایک چھوٹا سا پیڑ ہے جو ایک فٹ سے تین فٹ تک لمبا ہوتا ہے ، کل پیڑ کو جب پھل آگئے ہوں مگر کچے ہوں تو بطور دوا کام میں لاتے ہیں ، پتّے اور پھل زیادہ موثر ہیں.

روٹِیا

(چاکری) وہ نوکر یا چاکر جو صِرف کھانے اور کپڑے کے بدلے میں خدمت کرے.

روٹِیوں

روٹی کی جمع یا مُغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

روٹِیاں

روٹی کی جمع، مرکبات میں مستعمل

رَواٹا

کودوں یا ساواں کی بنی ہوئی روٹی

روٹھا

خفا ، ناراض ، ناخوش ، آزردہ ، روٹھا ہوا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رٹا کے معانیدیکھیے

رٹا

raTaa•रटा

وزن : 12

English meaning of raTaa

  • memorized

رٹا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone