تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کٹا پھٹا" کے متعقلہ نتائج

کٹا پھٹا

جو کٹا بھی ہو اور پھٹا بھی ہو، بہت پرانا اور بوسیدہ

کھٹ پٹی

گھوڑے کی ٹاپوں کی متواتر آواز

کَھٹ پَٹیا

شور مچانے والا، جھگڑالو، فسادی

کَٹا پَٹا

جگہ جگہ سے کاٹا ہوا ؛ قلمزد کیا ہوا ؛ ابتدائی شک کا ، کچّا پکّا.

کَھٹ پَٹ

متواتر ٹکراؤ کی آواز، دو چیزوں کے باہم ٹکرانے کی مسلسل باہمی تصادم سے پیدا ہونے والی آواز

کَٹی پَھٹی

کٹی ہوئی، جگہ جگہ سے اُدھڑی ہوئی

کَھٹا پَٹی

ہتھیاروں کا باہم ٹکرانا، کسی چیز یا ہتھیاروں کی کھڑکھڑاہٹ

کُٹا پِٹا

جسے کوٹا گیا ہوا ، کوبیدہ ؛ جسے مارا پیٹا گیا ہو ، زد و کوب کیا ہوا.

کاٹ پِیٹ

کاٹ چھان٘ٹ، ترمیم و تنسیخ

کَھٹ پَٹ ہو جانا

لڑائی جھگڑا ہو جانا

کَھٹ پَٹ ہونا

لڑائی جھگڑا ہو جانا ؛ ان بن ہو جان ، ناراضگی ہونا.

کَھٹ پَٹ کَرْنا

ٹاپوں کی آواز نکالنا ؛ چلنے میں جوتوں یا کھڑاؤں وغیرہ کی آواز نکالنا ، بھاری قدموں سے چلنا.

کَھٹ پَٹ لَگْنا

ہلچل مچنا ، ہنگامہ اُٹھنا ، ہیجان پیدا ہونا.

پِٹی کُٹی

زدو کوب شدہ ، جس کو مارا گیا ہو ، بہت زیادہ مار کھائی ہوئی.

پِٹا کُٹا

پِٹا ہوا ، چوٹ کھایا ہوا ، مار کھایا ہوا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کٹا پھٹا کے معانیدیکھیے

کٹا پھٹا

kaTaa-phaTaa•कटा-फटा

اصل: ہندی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

کٹا پھٹا کے اردو معانی

صفت

  • جو کٹا بھی ہو اور پھٹا بھی ہو، بہت پرانا اور بوسیدہ

شعر

Urdu meaning of kaTaa-phaTaa

  • Roman
  • Urdu

  • jo kaTaa bhii ho aur phaTaa bhii ho, bahut puraanaa aur bosiida

English meaning of kaTaa-phaTaa

Adjective

कटा-फटा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो कटा भी हो और फटा भी हो, बहुत पुराना और जर्जर, जीर्ण-शीर्ण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کٹا پھٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کٹا پھٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone