تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹ پَٹا" کے متعقلہ نتائج

چَٹ پَٹا

تیز مسالے دار غذا، وہ پکی ہوئی کھانے کی چیز جس میں مرچ گرم مسالا اور ترشی وغیرہ کا جزو معمول سے زیادہ ہو اور زبان چٹخارے لے، مزے دار، چرپرا

چَٹ پَٹا کَر

فوری طورپر، جھٹ پٹ، بے تابانہ، اضطراری حالت میں.

چَٹ پَٹا پَن

چٹ پٹا ہونے کی حالت و کیفیت.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹ پَٹا کے معانیدیکھیے

چَٹ پَٹا

chaT-paTaaचट-पटा

وزن : 212

مادہ: چَٹ

  • Roman
  • Urdu

چَٹ پَٹا کے اردو معانی

صفت

  • تیز مسالے دار غذا، وہ پکی ہوئی کھانے کی چیز جس میں مرچ گرم مسالا اور ترشی وغیرہ کا جزو معمول سے زیادہ ہو اور زبان چٹخارے لے، مزے دار، چرپرا
  • تیز، چالاک، چست، ہشیار، مستعد، جلد باز؛ کاری گر، ماہر
  • قابل لطف اندوزی، مزیدار، دلچسپ، پُر لطف
  • دلکش، پرکشش، دل آویز

شعر

Urdu meaning of chaT-paTaa

  • Roman
  • Urdu

  • tez masaaledaar Gizaa, vo pakkii hu.ii khaane kii chiiz jis me.n mirch garm masaala aur turshii vaGaira ka juzu maamuul se zyaadaa ho aur zabaan chaTKhaare le, mazedaar, charapraa
  • tez, chaalaak, chust, hoshyaar, mustid, jaldbaaz; kaariigar, maahir
  • qaabil lutaf andozii, mazedaar, dilchasp, pur lutaf
  • dilkash, purakshish, dil aavez

English meaning of chaT-paTaa

Adjective

  • savoury, tasty, (food) dressed with hot and/ or sour sauce or gravy, pungent
  • smart, active
  • attractive

चट-पटा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तेज़ मसालेदार व्यंजन, वो पकी हुई खाने की चीज़ जिस में मिर्च, गर्म मसाला आदि का उपयोग ज़ियादा हो और ज़बान चटख़ारे ले, मज़ेदार, चरपरा
  • स्वादिष्ट, मज़ेदार, दिलचस्प
  • दिलकश, मनमोहक, आकर्षक
  • तेज़, चालाक, चुस्त, होशयार, मुस्तइद, जल्दबाज़, कारीगर, माहिर

چَٹ پَٹا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَٹ پَٹا

تیز مسالے دار غذا، وہ پکی ہوئی کھانے کی چیز جس میں مرچ گرم مسالا اور ترشی وغیرہ کا جزو معمول سے زیادہ ہو اور زبان چٹخارے لے، مزے دار، چرپرا

چَٹ پَٹا کَر

فوری طورپر، جھٹ پٹ، بے تابانہ، اضطراری حالت میں.

چَٹ پَٹا پَن

چٹ پٹا ہونے کی حالت و کیفیت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹ پَٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹ پَٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone