تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنی کَرنی" کے متعقلہ نتائج

اَپْنی کَرنی

ذاتی فعل، اپنا کیا ہوا، نیز اپنے حسب دلخواہ ذاتی کوشش یا کام

اَپْنی کَرنی بَھرنا

جیسا کیا ہے ویسا نتیجہ بھگتنا

اَپْنی کَرنی پَروان کیا ہِنْدُو کیا مُسَلْمان

اپنے اعمال کی جزا سزا ہر اچھے برے کو ملے گی

اَپْنی کَرنی اَپنی بَھرنی

جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا، نیک اعمال پر جزا اور برے اعمال پر سزا ملے گی

اَپْنی اَپْنی کَرنی آپ پار اُتَرنی

جو مصلحت کے خلاف کام کرے گا اس کا نتیجہ بھگتے گا ، جیسا کرے گا ویسا پھل پائے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنی کَرنی کے معانیدیکھیے

اَپْنی کَرنی

apnii karniiअपनी करनी

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

اَپْنی کَرنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ذاتی فعل، اپنا کیا ہوا، نیز اپنے حسب دلخواہ ذاتی کوشش یا کام

Urdu meaning of apnii karnii

  • Roman
  • Urdu

  • zaatii pheal, apnaa kyaa hu.a, niiz apne hasab dalaKhvaah zaatii koshish ya kaam

अपनी करनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • व्यक्तिगत कार्य, अपना किया हुआ, अर्थात अपनी इच्छानुसार व्यक्तिगत प्रयत्न या कार्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَپْنی کَرنی

ذاتی فعل، اپنا کیا ہوا، نیز اپنے حسب دلخواہ ذاتی کوشش یا کام

اَپْنی کَرنی بَھرنا

جیسا کیا ہے ویسا نتیجہ بھگتنا

اَپْنی کَرنی پَروان کیا ہِنْدُو کیا مُسَلْمان

اپنے اعمال کی جزا سزا ہر اچھے برے کو ملے گی

اَپْنی کَرنی اَپنی بَھرنی

جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا، نیک اعمال پر جزا اور برے اعمال پر سزا ملے گی

اَپْنی اَپْنی کَرنی آپ پار اُتَرنی

جو مصلحت کے خلاف کام کرے گا اس کا نتیجہ بھگتے گا ، جیسا کرے گا ویسا پھل پائے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنی کَرنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنی کَرنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone