تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آٹھ" کے متعقلہ نتائج

آٹھ

سات اور ایک، نو سے ایک کم، (ہندسوں میں) ۸

آٹا

پسا ہوا غلہ

اٹا

(نباتیات) ایک بوٹی جو پتھر پراگتی ہے، پتھر پھوڑی

ہَٹا

ہٹنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

اُٹھ

آٹھنا کا حاصل مصدر، نبز امو، عموماً ترکبب میں مستعمل۔ جیسے : آٹھ آنا، آٹھ پڑنا، آٹھ بیٹھ، وغیرہ

اَٹّا

بالا خانہ، کوٹھا، مکان کی چھت پربنا ہوا مکان

ہَٹّا

کسی چیز کے لئے مخصوص مقام یا جگہ، دکان، بازار

ہَٹھ

زور، طاقت، قوت

اَٹھ

آٹھ (رک) کی تخفیت ، مرکبات میں جزو اول کے طور پر مستعمل ، جیسے : اٹھ پسری ، اٹھ روزہ ، اٹھنی ، اٹھواڑا ۔

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

آٹھ دَرا

آٹھ دروازوں کا دالان، اَٹھ درا.

آٹھ صَدی

ہشت صدی بھی مستعمل ہے، لمبا عرصہ

آٹھ اَنّی

رک: اٹھّنی.

آٹھ ہَزاری

رک: ہشت ہزاری جو زیادہ مستعمل ہے.

آٹھ پَہْرِیا

رک: آٹھ پہری.

اردو، انگلش اور ہندی میں آٹھ کے معانیدیکھیے

آٹھ

aaTh•आठ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

آٹھ کے اردو معانی

صفت، عددی

  • سات اور ایک، نو سے ایک کم، (ہندسوں میں) ۸
  • (کھیل) سولہ کوریوں کے کھیل میں جب ۴ یا ۸ یا ۱۲ یا ۱۶ کوڑیاں چت گریں، چوسر کے کھیل میں جب پاسے اس طرح پر پڑیں کہ ایک پاسے پر ۵ دائرے ہوں ایک پر ۲ اور ایک پر ایک

شعر

Urdu meaning of aaTh

  • Roman
  • Urdu

  • saat aur ek, nau se ek kam, (hinduso.n men)
  • (khel) sola koriyo.n ke khel me.n jab ४ ya ८ ya १२ ya १६ kau.Diyaa.n chitt giriin, chausar ke khel me.n jab paase is tarah par pa.De.n ki ek paase par ५ daayre huu.n ek par २ aur ek par ek

English meaning of aaTh

Adjective, Numeral

  • eight

आठ के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • चार का दूना, सात और एक का योग, नौ से एक कम, संख्या '8' का सूचक

آٹھ کے مترادفات

آٹھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone