تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَٹھ" کے متعقلہ نتائج

ہَٹھ

زور، طاقت، قوت

ہَٹھ میں

ضد کے اثر میں ، ضد کی حالت میں

ہَٹھ یوگ

ہندوؤںکی عبادت کا ایک طریقہ جس کے بانی گورکھ ناتھ تھے اس میں ظاہری رسوم اور عبادات کو بے معنی بتایا گیا ہے ان کے اس جوگ میں خدا پرستی شامل تھی اور دل کو ظاہری اشیا سے ہٹانے کے لیے کئی طریقے برتے جاتے تھے جیسے ایک ٹانگ پر کھڑا ہونا ، بازو کھڑا رکھنا یا منھ پچھلی طرف موڑ کر حقہ پینا وغیرہ ۔

ہَٹھوا

رک : ہٹوا ، دکاندار ، تولا

ہَٹھِیلا

رک : ہٹیلا

ہَٹھار

(کاشت کاری) نشیبی جگہ ، نیچی زمین جس طرف دریاکا پانی بہتا ہو ۔

ہَٹھات

زور سے، زبردستی

ہَٹھواہا

رک : ہٹوا ، دکاندار ، تولا

ہَٹھ کی ٹیک پَر ہونا

ضد آمیز مخالفت یا نافرمانی پر تلے ہونا ۔

ہٹھ بس

ضد کے اثر میں، ضد کی حالت میں

ہٹھ یل

ضدی

ہٹھ جوگ

یوگ کا ایک خاص طریقہ جس میں دل کو ظاہری اشیا سے ہٹانے کے لئے کئی طریقے برتے جاتے ہیں، جیسے ایک ٹانگ پر کھڑا ہونا، بازو کھڑا رکھنا، منہ پچھلی طرف موڑ کر حقہ پینا وغیرہ

ہَٹْھ دھَرمی

اڑیل پن، ضد کرنے کی حالت، ضد کرنے کا عمل یا کیفیت، حق اور ناحق، صحیح اور غلط کا خیال چھوڑ اپنے دعوے پرقائم رہنا، دوسرے کی بات ذرا بھی نہ ماننا، اپنے مسلک یا عقیدہ کی بات پر اڑے رہنا، تنگ نظری، کٹر پن

ہٹھیلے

ایک قسم کے اولیا جن میں سے ایک کا مقبرہ بہڑائچ میں ہے

ہَٹّھی

ہٹی ، ضدی ، اڑیل ، من مانی کرنے والا ۔

ہَٹَھرنا

جلدی کرنا ، بے صبری کرنا

ہَٹَّھر

جلدی ، بے صبری ۔

راج ہَٹھ

ایسی ضِد کہ آدمی اپنی بات یا موقف سے کسی طرح بھی پیچھے ہٹنے کو تیّار نہ ہو نیز بادشاہوں کی ضِد

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹھ کے معانیدیکھیے

ہَٹھ

haThहठ

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

ہَٹھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زور، طاقت، قوت
  • ظلم، ستم، قتل وغارت، لوٹ مار، تقسیم، بانٹ، ایک پودا

اسم، مؤنث

  • ہٹ (۱) جو رائج املا ہے، ضد

Urdu meaning of haTh

  • Roman
  • Urdu

  • zor, taaqat, quvvat
  • zulam, sitam, qatal vaGaarat, luuT maar, taqsiim, baanT, ek paudaa
  • hiT (१) jo raa.ij imlaa hai, zid

हठ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी बात के लिए अड़ना; ज़िद; किसी बात पर अड़े रहने की प्रवृत्ति
  • ज़बरदस्ती; बल-प्रयोग।

ہَٹھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَٹھ

زور، طاقت، قوت

ہَٹھ میں

ضد کے اثر میں ، ضد کی حالت میں

ہَٹھ یوگ

ہندوؤںکی عبادت کا ایک طریقہ جس کے بانی گورکھ ناتھ تھے اس میں ظاہری رسوم اور عبادات کو بے معنی بتایا گیا ہے ان کے اس جوگ میں خدا پرستی شامل تھی اور دل کو ظاہری اشیا سے ہٹانے کے لیے کئی طریقے برتے جاتے تھے جیسے ایک ٹانگ پر کھڑا ہونا ، بازو کھڑا رکھنا یا منھ پچھلی طرف موڑ کر حقہ پینا وغیرہ ۔

ہَٹھوا

رک : ہٹوا ، دکاندار ، تولا

ہَٹھِیلا

رک : ہٹیلا

ہَٹھار

(کاشت کاری) نشیبی جگہ ، نیچی زمین جس طرف دریاکا پانی بہتا ہو ۔

ہَٹھات

زور سے، زبردستی

ہَٹھواہا

رک : ہٹوا ، دکاندار ، تولا

ہَٹھ کی ٹیک پَر ہونا

ضد آمیز مخالفت یا نافرمانی پر تلے ہونا ۔

ہٹھ بس

ضد کے اثر میں، ضد کی حالت میں

ہٹھ یل

ضدی

ہٹھ جوگ

یوگ کا ایک خاص طریقہ جس میں دل کو ظاہری اشیا سے ہٹانے کے لئے کئی طریقے برتے جاتے ہیں، جیسے ایک ٹانگ پر کھڑا ہونا، بازو کھڑا رکھنا، منہ پچھلی طرف موڑ کر حقہ پینا وغیرہ

ہَٹْھ دھَرمی

اڑیل پن، ضد کرنے کی حالت، ضد کرنے کا عمل یا کیفیت، حق اور ناحق، صحیح اور غلط کا خیال چھوڑ اپنے دعوے پرقائم رہنا، دوسرے کی بات ذرا بھی نہ ماننا، اپنے مسلک یا عقیدہ کی بات پر اڑے رہنا، تنگ نظری، کٹر پن

ہٹھیلے

ایک قسم کے اولیا جن میں سے ایک کا مقبرہ بہڑائچ میں ہے

ہَٹّھی

ہٹی ، ضدی ، اڑیل ، من مانی کرنے والا ۔

ہَٹَھرنا

جلدی کرنا ، بے صبری کرنا

ہَٹَّھر

جلدی ، بے صبری ۔

راج ہَٹھ

ایسی ضِد کہ آدمی اپنی بات یا موقف سے کسی طرح بھی پیچھے ہٹنے کو تیّار نہ ہو نیز بادشاہوں کی ضِد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone