تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاٹھ" کے متعقلہ نتائج

پاٹھ

پاٹھ، (ہندو) سبق۔ درس، وظیفہ (کرنا کے ساتھ)، پاٹھ سالا، پاٹھ شالا، (پاٹھ پڑھنا، شالا، جگہ) ہندی کا ابتدائی مدرسہ

پاٹا

پٹرا ، پیڑھا ، بیٹھنے کا تختہ جس کے پائے بہت نیچے ہوتے ہیں ، بینچ .

پَہْٹا

پاٹا، پیٹھا

پَھٹا

پھٹنا سے (تراکیب میں مستعمل)

پاٹھ بُھو

وہ جگہ جہاں وید پڑھے یا پڑھائے جائیں

پاٹھ کَرنا

پڑھنا ، سبق پڑھنا ، دہرانا ، آموختہ یاد کرنا .

پاٹھ دینا

لکچر دینا ، تقریر کرنا ، اپدیش کرنا .

پاٹھ پَڑْھنا

ویدوں وغیرہ کا روزانہ پڑھنا یا مطالعہ کرنا .

پاٹھ سالَہ

pathshala, a schoolhouse, college

پاٹھ گُرُو

استاد ، معلم .

پاٹھ وَنْت

رک : پاٹھ وان .

پاٹھ وان

عالم .

پاٹھا

پٹھا ، پوری طرح جوان نو جانور (عموماً بیل ، بکرا ، ہرن وغیرہ ، خصوصاً ہاتھی) ؛ ہاتھی کا نر بچہ .

پاٹھی

جاننے والا، گیانی، پڑھنے والا، پاٹھ کرنے والا وہ برہمن، جس نے تعلیم پوری کرلی ہو

پاٹھا مار جانا

کھچڑی کا دم پر آ کر ٹھنڈا اور بد مزہ ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پاٹھ کے معانیدیکھیے

پاٹھ

paaTh•पाठ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

پاٹھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پاٹھ، (ہندو) سبق۔ درس، وظیفہ (کرنا کے ساتھ)، پاٹھ سالا، پاٹھ شالا، (پاٹھ پڑھنا، شالا، جگہ) ہندی کا ابتدائی مدرسہ

شعر

Urdu meaning of paaTh

  • Roman
  • Urdu

  • paaTh, (hinduu) sabaq। daras, vaziifa (karnaa ke saath), paaTh saalaa, paaThashaala, (paaTh pa.Dhnaa, shaala, jagah) hindii ka ibatidaa.ii mudarrisaa

English meaning of paaTh

Noun, Masculine

  • lesson, reading
  • perusal, study, reading, lesson

पाठ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पढ़ने की क्रिया या भाव, पढ़ाई, वाचन
  • किसी पाठ्य-पुस्तक का वह अंश जो किसी एक विषय से संबंधित हो, अध्याय
  • किसी धर्म ग्रंथ के नियमित रूप से पढ़ने की क्रिया, वेदपाठ, स्तोत्रपाठ
  • बह्ययज्ञ, वेदाध्ययन
  • पाटी, सबक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone