تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگا لینا" کے متعقلہ نتائج

آگا لینا

سامنے آ کر کسی کو روکنا، سدراہ ہونا، مہرا دبانا

آگا پِیچھا لینا

spy (on), keep a close watch

آگا تاگا لینا

آؤ بھگت کرنا، خاطر تواضع کرنا

آگ لینا

آگ پکڑنا، آگ سے جلنے لگنا.

آگّیا لینا

اجازت حاصل کرنا.

آگ لانا

کسی چیز کو آگ دینا، جلانا

آگے لانا

سامنے یا روبرو لانا

ہَگْوا لینا

زبردستی دبی ہوئی رقم کا وصول کر لینا

آگ لینے آنا

آتے ہی پلٹ جانا، کھڑے کھڑے آنا اور چلا جانا .

آگ لینے کو آنا

آتے ہی پلٹ جانا، کھڑے کھڑے آنا اور چلا جانا

آگ لینے کو جائیں پَیَمْبَرِی مِل جائے

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کسی شخص کو توقع کے خلاف کوئی چیز حاصل ہو جائے

آگ لینے بھیجا ہے ابھی لوٹ کر نہیں آئے

ابھی ناتجربہ کار ہیں، ایسے کتنے آئے اور چلے گئے

آگ لینے آئی گھر کی مالک بن گئی

ذرا سا بہانہ پاکر قبضہ کر لیا

آگ لینے آئے تھے کیا آئے کیا چلے

بہت تھوڑی دیر کے لیے آنا، آتے ہی پلٹ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آگا لینا کے معانیدیکھیے

آگا لینا

aagaa lenaa•आगा लेना

محاورہ

دیکھیے: آگا روکْنا

  • Roman
  • Urdu

آگا لینا کے اردو معانی

  • سامنے آ کر کسی کو روکنا، سدراہ ہونا، مہرا دبانا
  • (قدیم) پیش بندی کرنا

Urdu meaning of aagaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • saamne aakar kisii ko roknaa, sadraah honaa, mohraa dabaanaa
  • (qadiim) peshbandii karnaa

आगा लेना के हिंदी अर्थ

  • सामने आकर किसी को रोकना, रास्ते की दीवार होना, मुहरा दबाना
  • (प्राचीन) किसी कार्य के लिए पहले ही उपाय करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone