تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبی" کے متعقلہ نتائج

شاہِین

(پرند) باز كی طرح كا ایک سفید رنگ کا شكاری پرندہ جس كی آنكھیں سیاہ ہوتی ہیں، یہ بڑا بہادر اور تیز پرواز پرندہ مشہور ہے، یہ اكثر بڑے بڑے پرندوں كو خود مار لیتا ہے، اسے شكار كے لیے سدھایا بھی جاتا ہے (کچھ کتابوں میں شاہین کو عقاب کا مترادف بتایا گیا ہے)

شاہِینی

شاہین سے منسوب یا متعلق، شاہین كی خصوصیات كا حامل

شاہِین چور

چوری كے فن میں طاق، شاطر چور

شاہِین مِزاج

بادشاہوں كا سا مزاج ركھنے والا

شاہِین تِیتْری

(حشریات) لمبی سون٘ڈ والی ایک قسم كی تتلی

شاہِین زادَہ

شاہین كا بچہ

شاہِین بَحْری

شاہین كی وہ قسم جو اكثر آبی پرندوں خصوصاً مرغابیوں كا شكار كرتی ہے

شاہِینْ چَہ

شاہین كا نر جو مادہ سے چھوٹا ہوتا ہے

شاہِینِ كوہی

شاہین كی وہ قسم جو اكثر خُشكی اورپہاڑوں پر رہتی ہے، اس كی جسامت بحری سے چھوٹی ہوتی ہے

شاہِینِ مِیزان

تین سِتاروں كا ایک گُچھا جس كی شكل ایک گدھ كی طرح ہے جو پرپھیلائے اوپر كی طرف اُڑتا ہو ، نسرطائر

شاہِینِ تَرازُو

ترازو كی ہتھی جو ڈنڈی كے بیچوں بیچ سوراخ میں بان٘دھ دی جاتی ہے، تولنے كے كانٹے كی سوئی، نیز ترازو كی ڈنڈی

شاہِینِ كافُوری

بالكل سفید رنگ كا نایاب شاہین

پَنْجَۂِ شاہِین

باز کا پنجہ جس کی گرفت اور جھپٹ بہت سخت ہوتی ہے

چِڑیا کو شاہِین سے کوتْھ

غریب کو امیر سے کیا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں آبی کے معانیدیکھیے

آبی

aabiiआबी

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: آب

  • Roman
  • Urdu

آبی کے اردو معانی

صفت

  • پانی کا، پانی سے بنا ہوا
  • سمندری، پانی میں رہنے والا یا پھلنے پھولنے والا، پانی کی خاصیت رکھنے والا

اسم

  • آسمانی رنگ کا، آبگوں
  • چمکیلا، دمکنے والا، روشن
  • ہلکا نیلا
  • فصل خریف، موسم خزاں کی پیداوار
  • ایک قسم کی بڑی مرغابی ، مگھ مرغابی
  • (کن٘ویں یا بارش کے علاوہ ) نہر ندی تالاب وغیرہ سے سیراب کی جانے والی (زمین مزروعہ)
  • پنہاری روٹی

شعر

Urdu meaning of aabii

  • Roman
  • Urdu

  • paanii ka, paanii se banaa hu.a
  • samundrii, paanii me.n rahne vaala ya phalne phuulne vaala, paanii kii Khaasiiyat rakhne vaala
  • aasmaanii rang ka, aabguu.n
  • chamkiilaa, damakne vaala, roshan
  • halkaa niila
  • fasal Khariif, mausim-e-Khazaa.n kii paidaavaar
  • ek kism kii ba.Dii murGaabii, magh murGaabii
  • (ku.nve.n ya baarish ke ilaava ) nahr nadii taalaab vaGaira se seraab kii jaane vaalii (zamiin-e-mazruu.aa
  • pinhaarii roTii

English meaning of aabii

Adjective

Noun

आबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पानी का, पानी से बना हुआ
  • जलीय, जल सम्बन्धी, समुद्री, पानी में रहने सहने या फूलने-फलने वाला, पानी की ख़ासीयत रखने वाला,

संज्ञा

  • चमकीला, दमकने वाला, रोशन, आसमानी रंग का
  • हल्का नीला
  • ख़रीफ़ की फ़सल
  • पानी की मोटी रोटी जो पलोथन के बिना पकती है

آبی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاہِین

(پرند) باز كی طرح كا ایک سفید رنگ کا شكاری پرندہ جس كی آنكھیں سیاہ ہوتی ہیں، یہ بڑا بہادر اور تیز پرواز پرندہ مشہور ہے، یہ اكثر بڑے بڑے پرندوں كو خود مار لیتا ہے، اسے شكار كے لیے سدھایا بھی جاتا ہے (کچھ کتابوں میں شاہین کو عقاب کا مترادف بتایا گیا ہے)

شاہِینی

شاہین سے منسوب یا متعلق، شاہین كی خصوصیات كا حامل

شاہِین چور

چوری كے فن میں طاق، شاطر چور

شاہِین مِزاج

بادشاہوں كا سا مزاج ركھنے والا

شاہِین تِیتْری

(حشریات) لمبی سون٘ڈ والی ایک قسم كی تتلی

شاہِین زادَہ

شاہین كا بچہ

شاہِین بَحْری

شاہین كی وہ قسم جو اكثر آبی پرندوں خصوصاً مرغابیوں كا شكار كرتی ہے

شاہِینْ چَہ

شاہین كا نر جو مادہ سے چھوٹا ہوتا ہے

شاہِینِ كوہی

شاہین كی وہ قسم جو اكثر خُشكی اورپہاڑوں پر رہتی ہے، اس كی جسامت بحری سے چھوٹی ہوتی ہے

شاہِینِ مِیزان

تین سِتاروں كا ایک گُچھا جس كی شكل ایک گدھ كی طرح ہے جو پرپھیلائے اوپر كی طرف اُڑتا ہو ، نسرطائر

شاہِینِ تَرازُو

ترازو كی ہتھی جو ڈنڈی كے بیچوں بیچ سوراخ میں بان٘دھ دی جاتی ہے، تولنے كے كانٹے كی سوئی، نیز ترازو كی ڈنڈی

شاہِینِ كافُوری

بالكل سفید رنگ كا نایاب شاہین

پَنْجَۂِ شاہِین

باز کا پنجہ جس کی گرفت اور جھپٹ بہت سخت ہوتی ہے

چِڑیا کو شاہِین سے کوتْھ

غریب کو امیر سے کیا کام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone