تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آب" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مترادفات
- مرکب الفاظ
- محاورے
- کہاوتیں
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں آب کے معانیدیکھیے
آب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک حصہ آکسیجن اور دو حصے ہائیڈروجن سے مرکب سیال (جسے بےمزہ اور بے رنگ کہا جاتا ہے، پینے کے علاوہ اور بہت سی ضرورتوں میں استعمال ہوتا ہے. پیاس بجھانے کے لئے عموماً دریا ندی یا کنویں وغیرہ سے حاصل ہوتا ہے)، پانی
- اربعۂ عناصر میں سے ایک عنصر
- دریا، سمندر، ندی، چشمہ، جھیل وغیرہ یا ان کا کوئی حصہ
- پسینہ (اکثر ترکیب میں)، جیسے : آب شرم، آب خجلت
- آنسو، آنسو کا قطرہ یا قطرے (اکثر ترکیب میں)
- لعاب، تھوک، رال (عموماً اضافت کی صورت میں)، جیسے : آب دہن
- (اوس کا) قطرہ یا قطرے
- پھلوں کا قدرتی عرق(جیسے آب تربزہ)
- پھلوں پھولوں اور پتیوں وغیرہ کا افشردہ، کسی چیز کو جوش دے کر یا پیس کر نکالا ہوا گاڑھا پانی، کسی شے سے کشید کیا ہوا عرق (جیسے گلاب وغیرہ)
- شراب
- رقیق مادہ جو پھپھولے یا چھالے سے پھوٹ کر بہے
- کیمیائی سیال میں حل کی ہوئی دھات (عموماً دھات کی طرف اضافت کے ساتھ )، جیسے آب زر
- (طب) پارہ
- (تصوف) وہ فیض جو ان لوگوں کے لئے ہے جنھوں نے اپنی ہستی کو فانی کردیا ہے
- گیارھویں روسی مہینے کا نام جس میں آفتاب برج اسد میں ہوتا ہے اور جو خزاں کو خاتمے کا وقت ہے
اسم، مؤنث
- تابندگی، درخشندگی، چمک دمک، براقی، جلا
- تروتازگی، رونق، روپ
- تلوار، چھری وغیرہ کی کاٹ، دھار، تیزی
- عزت، آبرو، وقار
- صفائے باطن، خلوص
شعر
نکل گئے ہیں جو بادل برسنے والے تھے
یہ شہر آب کو ترسے گا چشم تر کے بغیر
گناہ کر کے بھی ہم رند پاک صاف رہے
شراب پی تو ندامت نے آب آب کیا
حیا سے حسن کی قیمت دو چند ہوتی ہے
نہ ہوں جو آب تو موتی کی آبرو کیا ہے
Urdu meaning of aab
- Roman
- Urdu
English meaning of aab
Noun, Masculine
- water
- one of the four basic elements of the Universe
- sweat
- juice
- saliva
- dewdrop
- tear
- Pus (of a boil), fluid oozing from a sore
Noun, Feminine
- sparkle, lustre
- sparkle, brightness, sheen, polish, lustre or water (in gems)
- edge or sharpness of sword, etc.
- dignity, honour, splendour, elegance, reputation, magnificence character, reputation
आब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक भाग ऑक्सीजन और दो भाग हाइड्रोजन से बना तरल, जो स्वादहीन और रंगहीन होता है तथा पीने सहित अनेक आवश्यकताओं में उपयोग किया जाता है; प्यास बुझाने के लिए प्रायः नदी, नाले या कुएँ आदि से प्राप्त होता है, पानी, जल
- ब्रह्मांड के चार मूल तत्वों में से एक
- नदी, समुद्र, सरिता, झरना, झील आदि या उनका कोई भाग
- पसीना (प्रायः समास में), जैसे : आब-ए-शर्म, आब-ए-ख़जलत
- आँसू, आँसू की बूँद या बूँदें (प्रायः समास में)
- लार, थूक, राल (प्रायः समास रूप में), जैसे आब-ए-दहन
- ओस की बूँद या बूँदें
- फलों का प्राकृतिक रस (जैसे : आब-ए-तरबज़ा)
- फलों, फूलों और पत्तियों आदि का सत्त्व, किसी वस्तु को उबाल कर या पीस कर निकाला गया गाढ़ा रस, किसी पदार्थ से आसुत किया हुआ अर्क (जैसे गुलाब आदि)
- शराब
- वह तरल पदार्थ जो फफोले या छाले से फूटकर बहे
- रासायनिक द्रव में घुली हुई धातु (प्रायः धातु के साथ समास रूप में), जैसे : आब-ए-ज़र
- (चिकित्सा) पारा
- रूसी वर्ष का ग्यारहवाँ महीना, जिसमें सूर्य सिंह राशि में होता है और जो शरद ऋतु के अंत का समय माना जाता है
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
चमक, आभा, चमचमाहट
उदाहरण • बर्तन पर क़लई कराने से आब आ जाती है और नुक़्सान से पाक हो जाता है
- ताज़गी, रौनक़, रूप
-
तलवार, छुरी आदि की धार, काट, तीक्ष्णता
उदाहरण • इस तलवार में कैसी आब है कि हड्डियों तक को नहीं छोड़ती
- सम्मान, इज़्ज़त, प्रतिष्ठा
- आंतरिक पवित्रता, निष्कपटता
آب کے مترادفات
آب سے متعلق محاورے
آب کے قافیہ الفاظ
آب سے متعلق دلچسپ معلومات
آب یہ لفظ اگر ’’پانی‘‘ کے معنی میں ہو تو مذکر برتا جائے گا۔ اور اگر ’’چمک‘‘، یا ’’عزت‘‘ کے معنی میں ہو تو مونث برتا جائے گا۔چنانچہ بہادر شاہ ظفر؎ آبلوں سے پاے مجنوں کے جو ٹپکا آب گرم جل گیا کوئی کوئی خار مغیلاں گل گیا ناسخ؎ دانت تیرے دیکھتے ہی ہو گیا ناسخ شہید ہائے کیا ان موتیوں میں آب ہے شمشیر کی
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آب
ایک حصہ آکسیجن اور دو حصے ہائیڈروجن سے مرکب سیال (جسے بےمزہ اور بے رنگ کہا جاتا ہے، پینے کے علاوہ اور بہت سی ضرورتوں میں استعمال ہوتا ہے. پیاس بجھانے کے لئے عموماً دریا ندی یا کنویں وغیرہ سے حاصل ہوتا ہے)، پانی
آب و ہَوا
(کسی مقام کے) پانی اور ہوا کی تاثیر، طبعی اور جغرافیائی اثرات (جو صحت و مرض اور پیداوار سے تعلق رکھتے ہیں)
آب کامَہ
ایک حصہ آکسیجن سے دو حصہ ہا ئیڈ روجن سے مرکب سیال جسے بے رنگ اور بے مزہ کہا جاتا ہے پینے کے علاوہ بہت سی مشروبات میں استعمال ہوتا ہے پیاس بجھانے کے علاوہ دریا ندی یا کنواں وغیرہ سے حاصل ہوتا ہے، پانی
آبْ کُمَہ
ایک میلی اور نہایت بدبودار رطوبت جو دریا چین کی ایک مچھلی کے شکم سے نکلتی اور ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑنے کے لیے مفید ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
gulchii.n
गुलचीं
.گُلچِیں
gardener, a florist
[ Baagh mein phulon ki rangini dekh kar bachche machal rahe the gulchin ne badi shafqat se sab ko ek-ek phul diye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shafqat
शफ़क़त
.شَفْقَت
affectionate kindness, clemency
[ Maan ki har ek daant mein bachchon ke liye shafqat jhalakti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iqtidaar
इक़्तिदार
.اِقْتِدار
influence, control
[ Sach ya jhut ka imtihan us waqt hota hai jab bada aadmi apne iqtidar ya mansab se mahrum ho jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
parastii
परस्ती
.پَرَسْتی
extreme love, adoration
[ Savitri apni shauhar-parasti ke sabab aaj bhi jani jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
guldasta
गुलदस्ता
.گُلْدَسْتَہ
bouquet, bouquet, bunch of flowers
[ Sadr ne mushaere mein maujud sabhi shora ko guldasta de kar unki izzat-afzaai ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tartiib
तरतीब
.تَرْتِیب
embellishment, decoration
[ Mez par rakhe guldaston ki tartib bahut hi khubsurat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shurakaa
शुरका
.شُرَکا
participants
[ Jashn-e-Rekhta mein shamil wale shoraka ki badi tadad Urdu se muhabbat ka ek subut hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHuraak
ख़ुराक
.خُوْراک
rations, dosage, meal, diet
[ Naukron par hukm kiya ek aadmi ki khurak khana aur ek jaam pani diya karo ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nazhaad
नझ़ाद
.نَژاد
family, root, origin
[ Doctor Qadir Khan ne ek Dutch-nazad khatun se shadi ki thi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
alfaaz
अलफ़ाज़
.اَلْفاظ
words, articulate sounds, terms
[ Rekhta Dictionary ne Urdu zaban-o-adab ke dhaai lakh alfaz ka zakhira yakja kiya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (آب)
آب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔