تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کَٹْنا

بطور سزا ہاتھ قلم ہو جانا، ہاتھ کٹ کر جسم سے علیٰحدہ ہو جانا

لِیمُو کے چور کا ہاتھ کَٹْنا

ظلم و جور کا بازار گرم ہونا ، اندھیر نگری چوپٹ راج ہونا.

ہاتھ کَٹانا

اس موقعے پر مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ اگر میری بات درست نہ ہو تو میں اپنے ہاتھ کٹوا دوں

ہاتھ کاٹنا

ہاتھ قلم کرنا

ہاتھ کرنا

مقابلہ کرنا

ہات کاٹْنا

بہت افسوس کرنا

ہاتھ بَٹنا

کام میں مدد ملنا ، سہارا ہونا ۔

ہاتھ کَٹوانا

ہاتھ کاٹنا کا تعدیہ

ہاتھ کَٹواؤُں

اگر میری بات صحیح نہ ہو تو ہاتھ قلم کروا لوں (رک : ہاتھ کٹانا) ۔

دو دو ہاتھ کَرْنا

لڑنا جھگڑنا ، مدِمقابل ہونا ، مقابلہ کرنا .

ہاتھ پاؤں کاٹْنا

بطور سزا ہاتھ پانو کاٹنا ، ہاتھ پاؤں (تلوار وغیرہ سے) قطع کرنا ۔

ہاتھ کوتاہ کَرْنا

ہاتھ اُٹھا لینا ؛ دست بردار ہوجانا نیز کنجوسی کرنا ۔

ہاتھا چھانٹی کَرْنا

چوری کرنا ، سرقہ کرنا ، غبن کر نا ؛ لوٹ مار کرنا۔

ہاتھ کوتَہ کَرْنا

ہاتھ اُٹھا لینا ؛ دست بردار ہوجانا نیز کنجوسی کرنا ۔

دِل پَر ہاتھ رَکھ کَر کَہْنا

سچے دل سے کہانا / سوچنا ، ایمانداری کے ساتھ کہنا ؛ غور و خوض کے بعد کچھ کہنا ؛ پوری ذِمّہ داری سے کہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کَٹْنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ کَٹْنا

haath kaTnaa•हाथ कटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ کَٹْنا کے اردو معانی

  • بطور سزا ہاتھ قلم ہو جانا، ہاتھ کٹ کر جسم سے علیٰحدہ ہو جانا

Urdu meaning of haath kaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bataur sazaa haath qalam ho jaana, haath kaT kar jism se alyaahdaa ho jaana

English meaning of haath kaTnaa

  • hand to be amputated
  • be shorn of power or authority, be helpless, be powerless

हाथ कटना के हिंदी अर्थ

  • दंड के रूप में हाथ कट जााना, हाथ कट कर शरीर से अलग हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone