تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھنْد کَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

پَھنْد کَٹْنا

نجات پانا، چھٹکارا پانا، مصیبت سے نجات پانا، پاپ کٹنا، پیچھا چھوٹنا، قرضے سے سبکدوش ہونا

پَھنْد کَرنا

مکر کرنا ، ترکیب کرنا .

فَرْزَنْد وہ جو پَنْد مانے اَور باپ کا کَہْنا فَرْض جانے

بیٹا وہ ہے جو باپ کی نصیحت مانے اور اس کی تابعداری کرے

پَسَنْد کَرْنا

کسی شے یا بات کو اس کے حسن کی بنا پر اچھا سمجھنا، اختیار کرنا، منظور کرنا، چننا، انتخاب کرنا، اظہار رغبت کرنا

پَھنْدا کَرنا

(بانْک) پھندا (رک : معنی نمبر ۵) کا دانْو لگانا .

نا پَسَنْد کَرنا

مرغوب نہ رکھنا، بُرا خیال کرنا، قبول نہ کرنا، پسند نہ کرنا، گوارا نہ کرنا، نامنظور کرنا

تَن پَھن کَرنا

object to, behave in a haughty manner, rebuke

شَس و پَنْج کَرْنا

حیلے بہانے کرنا ، ٹال مٹول کرنا ، تاخیر کرنا (قرض وغیرہ کی ادائی میں).

دِل میں شَش و پَنْج کَرْنا

قطعی فیصلہ نہ کرسکنا ، تذبذب میں ہونا ، تامّل کرنا ، دُبدھے میں رہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھنْد کَٹْنا کے معانیدیکھیے

پَھنْد کَٹْنا

phand kaTnaa•फंद कटना

محاورہ

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

پَھنْد کَٹْنا کے اردو معانی

  • نجات پانا، چھٹکارا پانا، مصیبت سے نجات پانا، پاپ کٹنا، پیچھا چھوٹنا، قرضے سے سبکدوش ہونا

Urdu meaning of phand kaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • najaat paana, chhuTkaaraa paana, musiibat se najaat paana, paap kaTnaa, piichhaa chhuuTnaa, karje se sabakdosh honaa

English meaning of phand kaTnaa

  • to be free, get rid of a debt

फंद कटना के हिंदी अर्थ

  • नजात पाना, मुसीबत से नजात पाना, छुटकारा पाना, पाप कटना, पीछा छूटना, कर्जे़ से आज़ाद होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھنْد کَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھنْد کَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone