تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِہْرَہ کَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

چِہْرَہ کَٹْنا

فہرست سے نام خارج ہوجانا ، ملازمت سے بر طرف ہونا.

چِہْرَہ کاٹنا

نام کاٹنا، نوکری ختم کرنا، برطرف کرنا

چِہرَہ کَرنا

فوجی محمکے کے رجسٹر میں سپاہی کا اپنا نام پته اور حلیه وغیره لکھوانا

چارا کَرنا

علاج کرنا ، مداوا کرنا ، قب : چارہ کرنا .

چارَہ کَرنا

تدارک کرنا ؛ علاج کرنا ؛ تدبیر کرنا ۔

چُھرْیاں کَٹاوَن ہو

انگ نہ لگے، جزو بدن نہ ہو، جس طرح چھری کاٹتی ہے اسی طرح ہمارا کھایا پیا تمہاری انتڑیاں کاٹے

لِیمُو کے چور کا ہاتھ کَٹْنا

ظلم و جور کا بازار گرم ہونا ، اندھیر نگری چوپٹ راج ہونا.

اُلْٹی چُھری سے گَلا کاٹنا

چار کَہْنا

برا بھلا کہنا

چِہْرَہ بَحال کَر٘نا

چہرہ بحال ہونا کا تعدیہ

چُورا کَرْنا

ریزہ ریزہ کرنا، ٹکڑے کرنا، پیسنا، کوٹنا، بھرتا بنا دینا

چارْج کَرنا

وصول کرنا (قیمت، اُجرت یا فیس وغیرہ کے طور پر)

چَہْلا کَرْنا

چیر کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا

دو چار کَرنا

مقابلے پر لانا ، مِلانا ، بھڑانا .

چار آنکھیں کَرنا

نظر سے نظر ملنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِہْرَہ کَٹْنا کے معانیدیکھیے

چِہْرَہ کَٹْنا

chehra kaTnaa•चेहरा कटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چِہْرَہ کَٹْنا کے اردو معانی

  • فہرست سے نام خارج ہوجانا ، ملازمت سے بر طرف ہونا.

Urdu meaning of chehra kaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • fahrist se naam Khaarij hojaana, mulaazmat se baratraf honaa

चेहरा कटना के हिंदी अर्थ

  • फ़हरिस्त से नाम ख़ारिज होजाना, मुलाज़मत से बरतरफ़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِہْرَہ کَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِہْرَہ کَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone