تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم" کے متعقلہ نتائج

دَم

سانس، نفس

دَمْع

آن٘سو (خواہ غم کے ہوں یا خوشی کے)

دُم

پونچھ

دَم ہوش

(عور) جان ودل سے ، ہزار جان سے.

دَم کَلَہ

وزن اُٹھانے کا ایک بڑا آلہ یا مشین، سِماک، کرین.

دَم بَہ دَم

لگاتار، مسلسل

دَم پَہ دَم

گھڑی گھڑی، برابر، ہر لمحہ، دم بہ دم

دَمَہ

asthma

دَم کَہْفَہ

(طب) بروز سرم یعنی غذائی نالی کا آخری چھوٹا حصّہ.

دَم سے

(کسی کی) وجہ سے، ذات کے باعث، پڑھنے پھونکنے سے

دَم دَعویٰ

حوصلہ، اُمنگ

دَمْیَہ

بَچھڑا جو ابھی سدھایا نہ گیا ہو .

دَمْلَہ

حشرات الارض میں سے ایک کِیڑا جو مکڑی کی طرح ہوتا ہے رنگ زرد اور پیٹ بڑا ہوتا ہے ، اور ہاتھ پاؤں بھی بڑے ہوتے ہین بدن پر سفید اور سیاہ نقطے ہوتے ہیں چڑیا کے قد و قامت میں بھی ہوتا ہے جس کی آواز بھی چڑیا کی سی ہوتی ہے سان٘پ کو کاٹ لیتا ہے تو وہ مرجاتا ہے ، رتیلا ، مکڑا .

دَم خَم

تاب و طاقت، زور و قوّت، مضبوطی، استواری، حوصلہ

دَم دَم

ہر وقت ، لمحہ لمحہ، متواتر، دمبدم.

دَم ہونا

ہمّت ہونا، حوصلہ ہونا.

دَم رَہْنا

جان باقی ہونا، زندہ رہنا، زندگی برقرار رہنا، دم سلامت رہنا (بہ طور دعا کہتے ہیں)

دَمْعَہ

آنکھوں کی ایک بیماری جس میں آنکھوں سے پانی بہتا رہتا ہے، ڈھلکا

دَمدَمَہ

عارضی قلعہ (جو تھیلیوں میں مٹی بھر کر اور انہیں چاروں طرف چن کر بنا لیا جاتا ہے، مورچہ دھس، بندوقچیوں کی پناہ گاہ

دَمَنْدَہ

فریادی ، مدد کے لیے پُکارتا ہوا (شخص) .

دَم بازی

دمباز (رک) کا اسم کیفیّت، فریب، عیّاری، مکّاری، دھوکا

دَم میں

چشم زدن میں ، دیکھتے ہی دیکھتے ، ذرا سے دیر میں.

دَم تَک

جیتے جی، زندگی تک

دَمِنْدَہ

اُگنے والا ، نِکلنے والا .

دَمَنِیَہ

جو دبایا جا سکے ، اطاعت پذیر ، قابلِ مزاحمت ، سدھانے کے قابل .

دَم و دَعْویٰ

جرأت، حوصلہ.

دَم دار

جاندار، مضبوط، محنت کے کام میں دیر تک نہ تھکنے والا

دَمِ عِیسیٰ

حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کے 'قُم باذنِ اللہ' پڑھنے کا عمل، بے جان چیز میں روح پھون٘ک دینے یا جان ڈال دینے کا عمل، حیات بخشی، روح پروری

دَم کَس

تلوار یا خنجر کی دھار، کس بل.

دَمِ مَیتَہ

مُردار کا خون، مُردو جانور کا خون

دَم ہارْنا

بہت زیادہ تھک جانا، جان چھوڑنا، ہمت ہارنا، حوصلہ باقی نہ رہنا

دَمامَہ

گملے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دور پرے آواز پہن٘چانے کے لئے خاص ضرورتوں پر استعمال ہوتا ہے، نقّارہ ڈنکا، بہت بڑا نگاڑا، ڈھول، نقّارہ، ڈنکا

دَم کَش

نالہ و فریاد کرنے والا ؛ آواز نکالنے والا، وہ جو گانے بجانے میں آس دینے کے لیے دوسرے کی آواز میں آواز ملائے.

دَمِیدَہ

بڑھا ہوا، پھیلا ہوا، چلتا ہوا، جاری، رواں دواں

دَم توڑ

(بارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھینچی جو بُنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں دموں یعنی اوپر نِیچے کے بِیچ میں ڈلی رہتی ہے، دانکی، ہسلا.

دَم پُھونکْنا

جسم میں جان ڈالنا، روح ڈالنا

دَم دِلاسَہ

بہلاوا ، پُھسلاوا، چکنی چُپڑی باتیں ، تسلّی.

دَم بَھر

کچھ دیر، لمحہ بھر، پل بھر

دَم چور

سان٘س روک کے مُردہ بن جانے والا

دَم داعِیَہ

دعوٰی

دَم ٹَہَرنا

سانس کا قرار پکڑنا، سانس جمنا، سانس کا ٹھکانے سے ہونا

دَم بَنْد

بھبکا

دَمے دَم

جلدی ، شتابی .

دَم ہو آنا

زندگی پیدا ہونا، زندگی کا وجود ظاہر ہونا

دَم تَلَک

جیتے جی، زندگی تک

دَم دھوس

(طنزاً) موٹا، توندیل، کھا کھا کے دُھس

دَمُ الثُّعْبان

طب) رک: دمَ الْاَخَوَین: دم الاخوین (ع) ... اس کو قاطِرُالدَم اور دم التنین اور دم الثعبان بھی کہتے ہیں.

دَم ہانپْنا

ہانپنا، دم چڑھنا سان٘س پُھولنا.

دَم ہَزار دَم

گھڑی بھر میں موت زندگی سے بدل جاتی ہے، دیکھتے ہی دیکھتے جان بلب مریض شفایاب ہو جاتا ہے، (مریض اور اس کے تیمارداروں کی ڈھارس بن٘دھانے کے لیے مستعمل)

دَمَک

چمک، آب و تاب، روشنی، تمتماہٹ

دَم قَدَم

سانس اور چلنے کی طاقت

دَم کے دَم

ذرا سی دیر کو، پل بھر کے لیے، ذرا کی ذرا میں

دَم زَدَن

سانس لینا، دم سادھنا، حبس دم کرنا، سانس ضبط کرنا

دَمِ یٰسِین

قرآن پاک کی ایک سورۃ، سورۂ یٰسین پڑھ کر پھون٘کنا.

دَم ٹَھہَرنا

سانس کا قرار پکڑنا، سانس جمنا، سانس کا ٹھکانے سے ہونا

دَمِ تَمَتُّع

فائدہ اُٹھانے کے بدلے قربانی (دینا) ؛ (فقہ) وہ قربانی جو حج اور عُمرہ کے ادا کرنے کے بعد لازم آتی ہے.

دَم ہو جانا

گُھٹ کے رہ جانا، ساکت ہو جانا، بے حس و حرکت ہو جانا، خاموش ہو جانا

دَم پَر دَم

گھڑی گھڑی، برابر، ہر لمحہ، دمدم

دَم نَہ ہونا

جان نہ ہونا، مُردہ ہونا

دَم بَدَم

لگاتار، مسلسل

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone