تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَمَنِیَہ" کے متعقلہ نتائج

دَمَنِیَہ

جو دبایا جا سکے ، اطاعت پذیر ، قابلِ مزاحمت ، سدھانے کے قابل .

دَمْنا

دمیا صبحِ صادق تمن روئے فرخ خوشی کے درواں بھیجو سوئے فرخ

دُمُنہا

دو من٘ہ کا ، دو من٘ہ والا سان٘پ .

دَمَنی

بہادر عورت، فوق البشر صفات کی ملکہ، ہیروئن

دُنْیا

موجود عالم، موجود زندگی، آخرت کی نقیض، چونکہ دُنیا عاقبت سے پہلے اور آدمی کے لیے بمقابلہ آخرت قریب ہے اس لیے ( لفظی معنوں کی مناسبت سے ) دُنیا کہلاتی ہے، کائنات، جہان

دامَن

کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کرتے، انگرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حصہ، چولی سے نیچے کا گھیردار حصہ

دَمْنائی

بان٘سری .

دانِیا

दानी। दाता। वि० १. दान-संबंधी। २. दान लेनेवाला। जैसे-दानिया ब्राह्मण।

دامَنی

باریک چادر جو عورتیں سر پر ڈالتی ہیں، دوپٹہ

داماں

پہاڑ کا تلا

داموں

قیمت، مول، نرِخ، بھاؤ

دُونْیا

رک : دنیا

دُھنِیا

روئی کا گالا بنانے والا کاریگر، دھنیرا، پنجیارا، ندَاف

دَلَنْیَہ

دالان (رک) کی تصغیر برا ئے تحقیر .

دَمَنْدَہ

فریادی ، مدد کے لیے پُکارتا ہوا (شخص) .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَمَنِیَہ کے معانیدیکھیے

دَمَنِیَہ

damaniya•दमनिया

وزن : 1112

  • Roman
  • Urdu

دَمَنِیَہ کے اردو معانی

صفت

  • جو دبایا جا سکے ، اطاعت پذیر ، قابلِ مزاحمت ، سدھانے کے قابل .

Urdu meaning of damaniya

  • Roman
  • Urdu

  • jo dabaayaa ja sake, itaaat paziir, kaabil-e-muzaahamat, sadhaane ke kaabil

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَمَنِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَمَنِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone