تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم سے" کے متعقلہ نتائج

دَم سے

(کسی کی) وجہ سے، ذات کے باعث، پڑھنے پھونکنے سے

دَم سے وابَسْتَہ ہونا

ذات سے تعلق ہونا.

دَم سے لَگْنا

کسی کی ذمّہ داری ہونا، کسی کی ذات سے وابستہ ہونا.

دَم سے ٹالْنا

حیلہ سے ہٹانا، دھوکے سے رخصت کرنا، ہنسی مذاق سے الگ کرنا

دُم سے بَندْھنا

جُڑنا، چسپاں ہونا، ساتھ لگا رہنا

اَپْنے دَم سے

بذات خود، تن تنہا

دَم قَدَم سے

بدولت، طفیل یا ذات سے، وجہ سے

دَم کَرَم سے

کسی کی ذات سے، سبب سے، دم قدم سے

وہ اَپنے دَم سے اَچّھا ہے

وہ خود بہت اچھا اور نیک آدمی ہے

دَم سَن سے ہو جانا

بدن میں سنسنی دوڑ جانا، خوفزدہ ہو جانا

دَم قَدَم سے لَگا رَہْنا

وابستہ رہنا، ساتھ نہ چھوڑنا، متعلق رہنا

دَم دِلاسے سے

بہلا کر، پھسلا کر، چکنی چپڑی باتوں کے ذریعہ، تسلّی دے کر

نام سے دَم نکلنا

۔ نام سے کانپنا۔ کسی سے نہایت ڈرنا۔ بے حد خوف کھانا۔ نہایت دہشت غالب ہونا۔

توپ دَم سے اُڑانا

blow up with a cannon

آنکھوں سے دَم نِکَلْنا

شوق دیدار انتظار یا حسرت میں مرنا، مرتے وقت آنکھوں کا کھلا رہ جانا

وَعْدَہ سے دَم زیادہ نَہ کَم

۔مقولہ۔ موت کا وقت ٹالے نہیں ٹلتا۔(توبۃ النصوح) وباپرکیا منحصر ہے وعدہ سے دم زیدہ نہ کم مرنا برحق۔

وَعدے سے دَم زیادَہ نَہ کَم

موت کا وقت مقرر ہے ، موت معینہ وقت ہی پر آتی ہے ، موت ٹالے نہیں ٹلتی ، موت بر حق ہے ۔

گَھر سے مَرتے دَم نِکَلْنا

مرنے سے پہلے گھر نہ چھوڑنا، جیتے جی جی گھر کو ترک نہ کرنا

کِسی سے کسی کا دَم نِکَلْنا

ڈرنا ، خوف زدہ ہونا

کَنکَوّے سے دُم چَھلّا بَڑا ہونا

اصل چیز سے اضافی یا ضمنی چیز کا غیر ضروری طور پر بڑا ہونا

آنکھوں سے دم رواں ہونا

آنکھوں سے جان نکلنا

آنکھوں کی راہ سے دم نکنا

مرنے کے بعد آنکھیں کھلی رہ جانا

آنکھوں کی راہ سے دم نکل جانا

مرنے کے بعد آنکھیں کھلی رہ جانا

سَر سے بَیرار دُم سے ناتا

ایک ہی کُن٘بے یا گروہ وغیرہ کے ایک یا چند افراد سے تعلق باقی سے بے تعلقی پر بطور طنز و تعجب .

چھوٹے سے غازی میاں، بَڑی سی دُم

معمولی حیثیت کا مگر اخراجات زیادہ، چھوٹا قد اور لمبی داڑھی

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم سے کے معانیدیکھیے

دَم سے

dam seदम से

  • Roman
  • Urdu

دَم سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • (کسی کی) وجہ سے، ذات کے باعث، پڑھنے پھونکنے سے
  • اللہ پاک کے نور سے، اس کے حکم کے سبب
  • حیلے سے، دھوکے سے، ہنسی یا مذاق سے

Urdu meaning of dam se

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii kii) vajah se, zaat ke baa.is, pa.Dhne phuunkne se
  • allaah paak ke nuur se, is ke hukm ke sabab
  • hiile se, dhoke se, hansii ya mazaaq se

दम से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • (किसी के) कारण से, ज़ात के कारण, पढ़ने फूँकने से
  • अल्लाह पाक के नूर से, उसकी आज्ञा के कारण
  • बहाने से, धोखे से, हँसी या मज़ाक़ से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَم سے

(کسی کی) وجہ سے، ذات کے باعث، پڑھنے پھونکنے سے

دَم سے وابَسْتَہ ہونا

ذات سے تعلق ہونا.

دَم سے لَگْنا

کسی کی ذمّہ داری ہونا، کسی کی ذات سے وابستہ ہونا.

دَم سے ٹالْنا

حیلہ سے ہٹانا، دھوکے سے رخصت کرنا، ہنسی مذاق سے الگ کرنا

دُم سے بَندْھنا

جُڑنا، چسپاں ہونا، ساتھ لگا رہنا

اَپْنے دَم سے

بذات خود، تن تنہا

دَم قَدَم سے

بدولت، طفیل یا ذات سے، وجہ سے

دَم کَرَم سے

کسی کی ذات سے، سبب سے، دم قدم سے

وہ اَپنے دَم سے اَچّھا ہے

وہ خود بہت اچھا اور نیک آدمی ہے

دَم سَن سے ہو جانا

بدن میں سنسنی دوڑ جانا، خوفزدہ ہو جانا

دَم قَدَم سے لَگا رَہْنا

وابستہ رہنا، ساتھ نہ چھوڑنا، متعلق رہنا

دَم دِلاسے سے

بہلا کر، پھسلا کر، چکنی چپڑی باتوں کے ذریعہ، تسلّی دے کر

نام سے دَم نکلنا

۔ نام سے کانپنا۔ کسی سے نہایت ڈرنا۔ بے حد خوف کھانا۔ نہایت دہشت غالب ہونا۔

توپ دَم سے اُڑانا

blow up with a cannon

آنکھوں سے دَم نِکَلْنا

شوق دیدار انتظار یا حسرت میں مرنا، مرتے وقت آنکھوں کا کھلا رہ جانا

وَعْدَہ سے دَم زیادہ نَہ کَم

۔مقولہ۔ موت کا وقت ٹالے نہیں ٹلتا۔(توبۃ النصوح) وباپرکیا منحصر ہے وعدہ سے دم زیدہ نہ کم مرنا برحق۔

وَعدے سے دَم زیادَہ نَہ کَم

موت کا وقت مقرر ہے ، موت معینہ وقت ہی پر آتی ہے ، موت ٹالے نہیں ٹلتی ، موت بر حق ہے ۔

گَھر سے مَرتے دَم نِکَلْنا

مرنے سے پہلے گھر نہ چھوڑنا، جیتے جی جی گھر کو ترک نہ کرنا

کِسی سے کسی کا دَم نِکَلْنا

ڈرنا ، خوف زدہ ہونا

کَنکَوّے سے دُم چَھلّا بَڑا ہونا

اصل چیز سے اضافی یا ضمنی چیز کا غیر ضروری طور پر بڑا ہونا

آنکھوں سے دم رواں ہونا

آنکھوں سے جان نکلنا

آنکھوں کی راہ سے دم نکنا

مرنے کے بعد آنکھیں کھلی رہ جانا

آنکھوں کی راہ سے دم نکل جانا

مرنے کے بعد آنکھیں کھلی رہ جانا

سَر سے بَیرار دُم سے ناتا

ایک ہی کُن٘بے یا گروہ وغیرہ کے ایک یا چند افراد سے تعلق باقی سے بے تعلقی پر بطور طنز و تعجب .

چھوٹے سے غازی میاں، بَڑی سی دُم

معمولی حیثیت کا مگر اخراجات زیادہ، چھوٹا قد اور لمبی داڑھی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone