تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم چور" کے متعقلہ نتائج

دَم چور

سان٘س روک کے مُردہ بن جانے والا

ماہ شب چار دہم

چودہویں کا چاند

ماہِ شَبِ چَہار دَہُم

چودھویں کا چاند ، پورا چاند ، ماہِ کامل ؛ (مجازاً) باعثِ رونق شے.

چار دَہُم

چودھواں

مائی باپ کے لاتیں مارے مہری دیکھ جڑائے، چاروں دھام جو پھرے آوے تبہوں پاپ نہ جائے

جو اپنی بیوی کی خاطر ماں باپ کو مارے اگر وہ ساری دنیا کے تیرتھ پھر آئے پھر بھی اس کا گناہ معاف نہ ہو سکے گا

چَہار دَہُم

چودھواں

ذرا چُھری تَلے دَم لو

چُھری تَلے دَم لینا

صبر و قرار سے کام لینا، ٹھہرنا، تامّل کرنا، آخر تک ہمت نہ ہارنا

قَمَرِ چَہار دَہُم

چودھویں کا چاند، ماہ کامل، پورا چاند

دُم میں ٹونٹا باندھ کے چَوراہے پَر چھوڑ دینا

تماشا بنانا، مضحکہ اُڑانا، ذلیل کرنا، مضحکۂ اطفال بنانا.

چُھری تَلے دَم لو

صبر کرو، آخر تک ہمت نہ ہارو

دُم میں ٹونٹا باندھ کے چَوراہے میں چھوڑ دینا

تماشا بنانا، مضحکہ اُڑانا، ذلیل کرنا، مضحکۂ اطفال بنانا.

چُھری کے نِیچے دَم لینا

صبر و قرار سے کام لینا، ٹھہرنا، تامّل کرنا، آخر تک ہمت نہ ہارنا

ذَرا چُھوری تَلے دَم لے

کچھ ٹھہر، جلدی مت کر

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم چور کے معانیدیکھیے

دَم چور

dam-chor•दम-चोर

  • Roman
  • Urdu

دَم چور کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، صفت، مذکر

  • سان٘س روک کے مُردہ بن جانے والا
  • وہ حقہ جو بولتا نہ ہو
  • دم لگا کے دھواں ہضم کر لینے والا

Urdu meaning of dam-chor

  • Roman
  • Urdu

  • saans rok ke murdaa bin jaane vaala
  • vo huqqa jo boltaa na ho
  • dam laga ke dhu.aa.n hazam kar lene vaala

दम-चोर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • साँस रोक के मृत बन जाने वाला
  • वह हुक़्क़ा जो बोलता न हो
  • दम लगा के धुआँ पचा लेने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم چور)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم چور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone