تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَمْع" کے متعقلہ نتائج

دَمْع

آن٘سو (خواہ غم کے ہوں یا خوشی کے)

دَمَہ

asthma

دَما

asthma

دُمَہ

کپڑے کی گوٹ، جھالر

دَمْعَہ

آنکھوں کی ایک بیماری جس میں آنکھوں سے پانی بہتا رہتا ہے، ڈھلکا

دُمَاع

پانی جو آنکھوں سے بڑھاپے یا بیماری کی وجہ سے بہے

دَمْعُ الکَرْم

انگور کا پانی ، انگور کا رس .

دَما دَم مَسْت قَلَنْدَر

صوفیأ حضرات کا ایک نعرہ.

دَماں

بدقسمت ، طاقت ور (ہاتھی وغیرہ) .

دِماء

خُون کی جمع

دِماغ

مغزِ سر، بھیجا، سر کا اُوپری حصّہ

دَمار

غرور، گھمنڈ، تمکنت، شان و شوکت، دماغ

دَمان

پال کا کپڑا

دَماب

خون کا سیّال جزو.

دُمال

اُبال ، جوش.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَمْع کے معانیدیکھیے

دَمْع

dam'•दम'

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: دَمَعَ

  • Roman
  • Urdu

دَمْع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آن٘سو (خواہ غم کے ہوں یا خوشی کے)
  • رونا، آنسو کا ٹپکنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

دَم

سانس، نفس

Urdu meaning of dam'

  • Roman
  • Urdu

  • aansuu (Khaah Gam ke huu.n ya Khushii ke
  • rona, aa.nsuu ka Tapaknaa

English meaning of dam'

Noun, Masculine

  • tears (whether of sadness or happiness)
  • cry, falling of tears

दम' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आँसू (चाहे ग़म के हों या ख़ुशी के)
  • रोना, आँसू का टपकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَمْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَمْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone