تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُم" کے متعقلہ نتائج

دُم

پونچھ

دَم

سانس، نفس

دُم دار

جس کے دُم ہو، پون٘چھ والا

دُم مارنا

دم سے ضرب لگانا یا وار کرنا، کاٹنا

دُم کَٹا

۱. جس جانور کی دُم کٹ گئی ہو، بے دُم کا، دُم کترا، دُم بَریدہ

دُم پا

(حیاتیات) جھینگے کی دُم جس سے وہ پان٘و کا کام لیتا ہے، جھینگا مچھلی کے جسم کا آخری حصّہ

دُم گَلا

(سان٘پ وغیرہ) جس کی دُم بہت بوڑھا ہو جانے کی وجہ سے گل کر گِر گئی ہو.

دُم اُٹھانا

جانور کا پاخانہ یا پیشاب کرنے کے وقت دُم کو اُون٘چا کرنا ؛ انسان کا دمچی ڈالنے نر مادہ کی تمیز کرنے یا کسی اور بات کے دیکھنے کے لیے چوپائے کی دُم کو اون٘چا کرنا.

دُم کھولْنا

پرند کا مست اور خوش ہونا، دُم پُھلانا.

دُم بالی

(کاشت کاری) کھلیاں کو اُلٹ پلٹ کرنے کی پنچ شاخہ لکڑی، نئی زمین توڑنے کا ایک وضع کا ہل، اکھانی، پنشاخہ دنبالے، جیلی

دُم ریزی

تمباکو اور نیل کی ایسی پود کو جو ایک مرتبہ کٹنے کے بعد جڑ میں سے دوبارہ پُھوٹ کر بڑھ جائے یعنی ایک پود سے دو فصلیں نِکلیں باغبانوں کی اصطلاح میں دمریزی کہتے ہیں، دو ریزی.

دُم چھالا

رک: دُم چھلّا.

دُم بَنْنا

کسی خاص یا اہم آدمی کا چمچا یا چیلا بننا، کسی شخض کے پیچھے مستقل لگا رہنا، ہر وقت کسی کے ساتھ رہنا ؛ حمایتی بننا

دُم نُما

دُم کی طرح کا، دُم جیسا.

دُم پارَہ

(حیاتیات) وہ دم جس سے کچھ جانور پاؤں کا کام لیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دُم کے معانیدیکھیے

دُم

dum•दुम

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

دُم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پونچھ

    مثال • مور کی پونچھ بہت لمبی اور خوبصورت ہوتی ہے

  • (پگڑی وغیرہ کا) پچھلا حصہ جو لمبا، لٹکتا ہوا اور زائد معلوم ہو، شملہ دنبالہ
  • وہ شخص جو کسی کے بیچھے سے مستقل لگا رہے، پچھلگو، دم چھلا، پخ
  • پیروی کرنے والا، پیچھے چلنے والا، پیرو
  • انت، انجام، تھوڑا سا کام
  • وہ لمبی سفید دھاری جو دمدار تارے کے پیچھے ہوتی ہے

شعر

Urdu meaning of dum

  • Roman
  • Urdu

  • puunchh
  • (pag.Dii vaGaira ka) pichhlaa hissaa jo lambaa, laTaktaa hu.a aur zaa.id maaluum ho, shimla danbaalaa
  • vo shaKhs jo kisii ke biichhe se mustaqil laga rahe, pichhlagguu, dam chhallaa, paKh
  • pairavii karne vaala, piichhe chalne vaala, pairau
  • ant, anjaam, tho.Daa saa kaam
  • vo lambii safaid dhaarii jo damdaar taare ke piichhe hotii hai

English meaning of dum

Noun, Feminine

  • tail, end, extremity, one who follows someone all the time

    Example • mor ke punchh bahut lambe aur khubsoorat hote hain

दुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पूँछ

    उदाहरण • मोर की पूंछ बहुत लंबी और ख़ूबसूरत होती है

  • (पगड़ी इत्यादि का) पिछला हिस्सा जो लंबा, लटकता हुआ और ज़्यादा मालूम हो, शमला, पूँछ-जैसी चीज़

    विशेष • शमला= पगड़ी का सिरा जो पीछे लटकता है

  • वह व्यक्ति जो किसी के पीछे लगातार लगा रहे, पिछलग्गू, दुमछल्ला, अड़ंगा
  • अनुसरण करने वाला, पीछे चलने वाला, (किसी के) निर्देश पर चलने वाला
  • अंत, परिणाम, थोड़ा सा काम
  • वह लंबी सफ़ेद धारी जो पुच्छल तारे के पीछे होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone