زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’كَبُرَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِسْتِکْبار

تکبر، نازبیجا، غرور، گھمنڈ، اپنی بڑائی جتانا

اَکْبَر

مرتبے یا عمر یا جسات وغیرہ میں بڑا، بہت برا، سب سے بڑا.

اَکْبَری

ا. اکبر بادشاہ پا کسی ماہر فن اکبر کے نام سے منسوب ایک مٹھائی .

تَک٘بِیر

۔(ع) مونث۔ اللہ اکبر کہنا۔ خدا کی بڑائی بیان کرنا۔

تَک٘بِیری

تکبیر سے منسوب تراکیب میں مستعمل

مُتکَبِّر

تکبر کرنے والا، اترانے والا، گھمنڈی، مغرور

مُسْتَکْبِر

گھمنڈ کرنے والا، مغرور، متکبر، گھمنڈی

مُکابِر

بڑائی جتلانے والا

مُکابَرہ

آپس میں بڑائی جتانا، برابری کرنا، شیخی مارنا، غرور، گھمنڈ

مَکَبَّر

(مسجد میں) تکبیر یا اذان کہنے کی جگہ ۔

مَکَبِّر

 

مُکَبّرَہ

باریک اور چھوٹی چیز کو بڑا کر کے دکھانے والا آلہ

کابِر

بڑا ، کبیر ؛ مشہور

کبائر

کبیرہ کی جمع، بڑے گناہ

کِبار

۔(ع) مذکر۔ کبیر کی جمع۔ بڑے آدمی۔ بُزرگ آدمی۔

کُبّار

بڑے، بزرگ، برتر

کِبَر

بُری عمر کا ہوجانا، بڑھاپا، پیری

کُبْرا

بڑے، عظیم لوگ

کِبرسن

۲. بڑھاپا ، پیری ، عمر رسیدگی.

کِبْرِیا

۱. بزرگی ، عظمت ، بڑائی.

کِبْرِیائی

۔اوٗنچا درجہ۔ (توبۃ النصوح) اگر سارے آدمی شبانہ روز عبادت کریں تو اس کی عظمت اور کبریائی میں ذرا بھی افزونی نہ ہوگی۔

کَبِیْر

اودھی کا ایک صوفی منش مشہور شاعر جو سکندر شاہ لودھی کے زمانے (۱۴۵۸ تا ۱۵۲۶) میں گزرا ہے اس کے دوہے بہت مشہور ہیں .

کَبِیرا

اودھی کا ایک صوفی منش مشہور شاعر جو سکندر شاہ لودھی کے زمانے (1458 تا 1526) میں گزرا ہے، اس کے دوہے بہت مشہور ہیں

کَبِیرہ

صفت۔ مونث۔ دیکھو گناہ کبیرہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone