تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَبِیْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَبِیْر کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
کَبِیْر کے اردو معانی
صفت
- (منزلت یا صورت میں) بڑا، بزرگ، جیسے امیر کبیر اس کا مونث کبیرہ ہے جیسے گناہ کبیرہ
- ۔ (ع) ۱۔صفت۔ مذکر۔ صغیر کا نقیض۔ بڑا برْگ۔ جیسے امیر کبیر اس کا مونث کبیرہ ہے جیسے گناہ کبیرہ۔ ۲۔اصطلاح عروض میں ایک بحر کا نام۔ ۳۔(ھ) مذکر۔ ۱۔ایک مشہور ہندی خدا پرست شاعر کا نام۔ ۴۔(ھ) ہندوؤں کے فحش گیت۔ جو ہوٗلی کے زمانے میں گائے جاتے ہیں۔
اسم، مذکر
- خدائے تعالیٰ کے اسمائے صفاتی میں سے ایک اسم
- اودھی کا ایک صوفی منش مشہور شاعر جو سکندر شاہ لودھی کے زمانے (۱۴۵۸ تا ۱۵۲۶) میں گزرا ہے اس کے دوہے بہت مشہور ہیں، ایک مشہور ہندی خدا پرست شاعر کا نام
- بھارت میں بھرونچ سے ۱۲ میل کے فاصلے پر دریائے نربدا کے کنارے ایک بہت بڑا بڑ کا درخت ہے کہا جاتا ہے کہ اس کے سائے میں دو ہزار آدمی بیٹھ سکتے ہیں، اس میں ۳۵۷ تنے اور تین ہزار بھاری شاخیں ہیں
- (ہندو) فحش اور عریاں گیت جو ہولی میں گائے جاتے ہیں، ہولی کا بھجن
- (عروض) ایک بحر کا نام جس کا وزن مفعولاتْ مفعولاتْ مستفلن ہے
شعر
پہلے جیسا ہی دکھی ہے آج بھی بوڑھا کبیر
کوئی آیت کا مخالف کوئی مورت کے خلاف
خریدنے کو جسے کم تھی دولت دنیا
کسی کبیر کی مٹھی میں وہ رتن دیکھا
میر، تلسی، ظفر، جوش، میرا، کبیر
دل ہی غالبؔ ہے اور دل ہی رسخان ہے
English meaning of kabiir
कबीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ईश्वर का के विशेषता वाला नाम
- वैष्णव आचार्य रामानंद के एक प्रसिद्ध शिष्य जो ज्ञानमार्गी और संत कवि थे, इन्हीं के नाम से कबीर-पंथ नामक सम्प्रदाय चला, अवधि के प्रसिद्ध कवि थे एवं निर्गुण ज्ञानमार्गी संत थे
- भारत में भरोंच से १२ मील की दूरी पर नरमदा नदी के किनारे एक बहुत बड़ा बड़ का वृक्ष है कहा जाता है कि उसके छाया में दो हज़ार आदमी बैठ सकते हैं, इस में ३५७ तना और तीन हज़ार भारी शाख़ें हैं
- (हिंदु) होली में गाया जाने वाला एक प्रकार का अश्लील गीत
- (उरूज़) उर्दू कविता में प्रचलित एक बहर का नाम
کَبِیْر کے مترادفات
تمام دیکھیےکَبِیْر کے متضادات
کَبِیْر کے مرکب الفاظ
کَبِیْر سے متعلق کہاوتیں
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَبِیرا
اودھی کا ایک صوفی منش مشہور شاعر جو سکندر شاہ لودھی کے زمانے (1458 تا 1526) میں گزرا ہے، اس کے دوہے بہت مشہور ہیں
کَبِیر کُرْوی شَکْل
(حیوانیات) پولی اسٹومیلا میں اندرونی دوشکلیت میں سے ایک شکل جس کا مرکزی حنفی خانہ بڑا ہوتا ہے .
کَبِیرکی اُلْٹی
رک : کبیر کی الٹوانسی ، کبیر ایک مشہور فقیر منش بھاشا شاعر ، جن کے اس طرح کہ اقوال مشہور ہیں کہ ” چلتی کو گاڑی کہیں بھنے دودھ کو کھویا “ مراد اس سے یہ ہے کہ دنیا والے عموماً الٹی گنگا بہاتے ہیں .
کَبِیر داس کی اُلْٹی بانی، برسے کَمْبَل بِھیجے پانی
الٹی بات ہے، جو ہونا چاہیے وہ ہوتا نہیں، ہونا چاہیے بھیجے کمبل برسے پانی
کَبِیر داس کی اُلٹی بانی آنگَن سُوکھا گَھر میں پانی
عام طور پر گھر سوکھا اور آنگن میں پانی ہونا چاہیے مگر یہاں کا ہر کام الٹا ہے
دایِرَۂ کَبِیر
(لفظاً) بڑا دائرہ یا گھیرا ؛ (ہیئت) وہ دائرہ جس کی سطح مستوی کرَہ کے مرکز میں سے گزرے.
دائِرَۂ کَبِیر
(لفظاً) بڑا دائرہ یا گھیرا ؛ (ہیئت) وہ دائرہ جس کی سطح مستوی کرَہ کے مرکز میں سے گزرے.
نَدِیا ناؤ گھاٹ بَھتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا
ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں
نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا
ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں
یِہ تو کَبِیر بھی کَہہ گئے ہیں
یہ تو مسلمہ بات ہے، یہ بات تو اور سب بزرگوں کی تسلیم کی ہوئی ہے، اسے تو عارف باللہ بھی مانتے ہیں، یہ تو مانی ہوئی اور تسلیم کی ہوئی بات ہے، یہ بات مسلم ہے
جَوشَنِ کَبِیر
دو دعائیں جن میں ایک جوشن صغیر اور دوسری جوشن کبیر کہلاتی ہے ، تحفظ کے لیے اس کا ورد کیا جاتا ہے یا بازو پر بان٘دھا جاتا ہے.
حَرْشَفِ کَبِیر
حرشف (رک) کی جنگلی قسم اس کے پتے چھوٹے اور بہت سیاہ ہوتے ہیں ساق لمبی اور اس پر بہت سے پتے اور تیز کان٘ٹے ہوتے ہیں ساق کے سر پر ایک چیز ہوتی ہے بڑے اناز کے برابر جس کا رن٘گ زرد ہوتا ہے بیچ طولانی اور جو سے پڑے ہوتے ہیں جڑ میں سرخی کی جھلک ہوتی ہے اور یہ چیپ دار ہوتی ہے مطلق حرشف سے یہی مراد ہے.
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sahaafat
सहाफ़त
.صَحافَت
journalism
[ Adab (Literature) sahafat ya khitabat (Speach) ki tarah hamen bhadkata nahin hai balki hamen shu'uur deta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mezbaan
मेज़बान
.میزبان
master of the house, or of a feast, host, landlord
[ Arshad Husain ne is tarah kaha goya wo mezban the aur ye mehman ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mehmaan
मेहमान
.مِہْمان
guest, visitor, stranger, lodger
[ Mezban ki mehman-nawazi se tamam log bahut khush the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farhat
फ़रहत
.فَرْحَت
joy, gladness, pleasure
[ Chay ke ghunt jaise-jaise mere halaq se utar rahe the farhat mahsus ho rahi thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasallii
तसल्ली
.تَسَلّی
contentment, satisfaction, consolation, comfort, solace
[ Sawal-kuninda ke sawalon ka jawab-dehinda ne tasalli bakhsh jawab diya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shujaa'at
शुजा'अत
.شُجَاعَت
bravery, valour, chivalry
[ Umar ki shujaa'at ki kahani abhi bhi yaad ki jati hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sham'
शम'
.شَمْع
wax candle, candle, lamp
[ Dipawali ke din har ek kone mein shama raushan ki jati hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aavaaragii
आवारगी
.آوارَگی
vagrancy, wandering, roaming, licentiousness, profligacy
[ Awaragi ki taraf rujhan badhta gaya rang aur gahra hua aur apni zindagi ka drama khelne lage ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ziyaafat
ज़ियाफ़त
.ضِیافَت
feast, banquet, treat, hospitality
[ Safdar Jang ne ziyafat ke bahane Jawed Khan ko apne yahan bula kar qatl kara diya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taash
ताश
.طاش
large basin, tray
[ Badshah ne kaha ki hire-jawahrat taash mein rakh kar pesh kia jaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (کَبِیْر)
کَبِیْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔