تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِبرسن" کے متعقلہ نتائج

کِبرسن

۲. بڑھاپا ، پیری ، عمر رسیدگی.

کِبَر سِنی

کہن سال، بوڑھا، پیر، عمر رسیدہ

کِرَن

شعاع، روشنی کے خطوط جو کسی تابناک سے نکلتے ہیں

کُرْسی

لکڑی، لوہے وغیرہ کی چیز جس پر بیٹھتے ہیں اس کے چار پائے دو بازو اور پشت ہوتی ہے، بعض قسموں میں بازو نہیں ہوتے، بیٹھنے کی جگہ بیت وغیرہ سے بنی ہوتی ہے، اچھی قسموں میں گدے لگے ہوتے ہیں، بید یا لکڑی کی کرسی

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

کُبْرا

کُبْریٰ

اکبر کی تانیث

کَبِیسی

(نباتیات) زائد ، الحاقی (انگ : Intercalary) .

کَرْبَسہ

چھپکلی ، چلپاسہ ، کرباسہ .

کَرْسی

گوبر کا ایک خشک ٹکڑا، اُپلوں کے ٹکڑے اور چُورا

کَبِیسَہ

سوا گیارہ دن جو سال شمسی اور قمری کا فرق نکالنے کے لیے جوڑتے اور تین برس بعد کے عوض ہندی مہینوں میں ایک مہینہ بڑھا دیتے ہیں اور اسے لوند کا مہینہ کہتے ہیں، فروری کا انتیسواں دن جو ہر چوتھے برس سال شمسی کو پورا کرنے کے لیے بڑھا دیتے ہیں، وہ سنہ جو چار پر برابر تقسیم ہو جائے

کَبْرا

(بیل بانی) چتی دار رنگ کا بیل.

کَھرْسُو

(کاشت کاری) دھان کی اقسام میں سے ایک قسم جس کا چھلکا سیاہی مائل بھورا ، دانہ سرخ اور سٹہ خول سے باہر نکلا ہوا ہوتا ہے.

کُبْسا

(کاشتکاری) سیاہی مائل بھورے رنگ کی مٹی کا قطعۂ اراضی یہ پیداوار میں دومٹ سے اچھی سمجھی جاتی ہے ، کسٹیا.

کَرَسْنا

دھواں دینا اور سلگ سلگ کر جلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِبرسن کے معانیدیکھیے

کِبرسن

kibrasin•किब्रसिन

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: كَبُرَ

  • Roman
  • Urdu

کِبرسن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. کہن سال ، بوڑھا ، پیر ، عمر رسیدہ.
  • ۲. بڑھاپا ، پیری ، عمر رسیدگی.

Urdu meaning of kibrasin

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. kuhansaal, buu.Dhaa, pair, umr rsiida
  • ۲. bu.Dhaapaa, piirii, umr rasiidagii

English meaning of kibrasin

Noun, Masculine

  • the old age, agedness, the later part of normal life

किब्रसिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुढ़ापा, पीरी, उम्र की बड़ाई, वृद्ध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِبرسن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِبرسن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone