تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکَبِّر" کے متعقلہ نتائج

مَکَبِّر

تکبیر کہنے والا، خصوصاً وہ شخص جو نماز جماعت میں بلند آواز سے تکبیر کہتا ہے تاکہ مقتدی آخری صف تک افعال نماز کے آغاز و انجام سے آگاہ ہو جائے، آواز کو بلند کرنے والا (آلہ یا شخص)

مَکَبِّر شِیشَہ

کسی چیزکی ظاہری جسامت کو بڑا کر کے دکھانے والا عدسہ

مَکَبِّرُ الصَّوت

آواز کو بڑا یا بلند کرنے والا ، آواز کو بلند کر کے سامعین تک پہنچانے والا آلہ ، لاؤڈ اسپیکر ، توسیع پا جانے کے بعد ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکَبِّر کے معانیدیکھیے

مَکَبِّر

mukabbirमुकब्बिर

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: كَبُرَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَکَبِّر کے اردو معانی

صفت

  • تکبیر کہنے والا، خصوصاً وہ شخص جو نماز جماعت میں بلند آواز سے تکبیر کہتا ہے تاکہ مقتدی آخری صف تک افعال نماز کے آغاز و انجام سے آگاہ ہو جائے، آواز کو بلند کرنے والا (آلہ یا شخص)

اسم، مذکر

  • تکبیر کہنے والا

Urdu meaning of mukabbir

  • Roman
  • Urdu

  • takbiir kahne vaala, Khusuusan vo shaKhs jo namaaz jamaat me.n buland aavaaz se takbiir kahta hai taaki muqtadii aaKhirii saf tak afaal namaaz ke aaGaaz-o-anjaam se aagaah ho jaaye, aavaaz ko buland karne vaala (aalaa ya shaKhs
  • takbiir kahne vaala

English meaning of mukabbir

Adjective

  • one who summons and calls for prayers, repeating the formula, Allahu Akbar (اللہ اکبر) in prayers

Noun, Masculine

  • one who summons and calls for prayers

मुकब्बिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तक्बीर कहने वाला, वह जो मुकब्बर पर चढ़कर नमाज़ में तक्बीरें कहे ताकि दूर के नमाज़ी सुन ले

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तक्बीर कहने वाला

مَکَبِّر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکَبِّر

تکبیر کہنے والا، خصوصاً وہ شخص جو نماز جماعت میں بلند آواز سے تکبیر کہتا ہے تاکہ مقتدی آخری صف تک افعال نماز کے آغاز و انجام سے آگاہ ہو جائے، آواز کو بلند کرنے والا (آلہ یا شخص)

مَکَبِّر شِیشَہ

کسی چیزکی ظاہری جسامت کو بڑا کر کے دکھانے والا عدسہ

مَکَبِّرُ الصَّوت

آواز کو بڑا یا بلند کرنے والا ، آواز کو بلند کر کے سامعین تک پہنچانے والا آلہ ، لاؤڈ اسپیکر ، توسیع پا جانے کے بعد ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکَبِّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکَبِّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone