تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کابِر" کے متعقلہ نتائج

کابِر

بڑا ، کبیر ؛ مشہور

کابَر

کبرا، چتّی دار، چت کبرا

کابِراً عَنْ کابِرِ

بزرگوں سے بزرگوں تک ، بڑوں سے بڑوں تک .

کُعْبُری

(تشریح) کعبرہ (رک) سے متعلق، کلائی کی ہڈی (انگ: Radial).

کُعْبُرَہ

(لفظاً) گرہ، گانٹھ

کَعْبَرِیَہ

رک: کعبرہ (انگ: Radius).

کَھبَر

(سوقیانہ) خبر

کَبَر

چھالیا سے بڑا ایک ترش پھل جس کا اچار ڈالتے ہیں (یہ عموماً ویران اور سنگلاخ زیمن پر اُگتا ہے) نیز اس کا درخت جو شاخوں سے بھرا ہوتا ہے اور اکثر شاخیں زمین پر پھیلی ہوئی ہوتی ہیں

کِبار

برگزیدہ، معزز، مکرّم

کُبّار

بڑے، بزرگ، برتر

کھابَر

خبر ، اطلاع ، ابکم رہے کھابر ہوئے.

کِبَر

بڑی عمر کا ہوجانا، بڑھاپا، پیری

کَبار

رک : کباڑ جو زیادہ مستعمل ہے.

کافِر

خدا کو نہ ماننے والا شخص، منکرِ خدا، بے دین، ملحد، و جود خداوندی سے انکار کرنے والا

کابَھر کا پانی اُبھار رَکھنا

۔مذکر۔ ایک قسم کا آنکھ کا مرض جس سے زردی چھا جاتی ہے۔ اس معنی میں فعل جمع میں آتا ہے۔ چار مہینے سے اُس کے کانور ہوگئے ہیں۔ ۲۔مونث۔ ایک لکڑی میں دونوں طرف ٹوکریاں رکھ کر ان میں گنگا کے شیشے رکھتے ہیں۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کابِر کے معانیدیکھیے

کابِر

kaabir•काबिर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: كَبُرَ

  • Roman
  • Urdu

کابِر کے اردو معانی

صفت

  • بڑا ، کبیر ؛ مشہور

Urdu meaning of kaabir

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Daa, kabiir ; mashhuur

English meaning of kaabir

Adjective

काबिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रतिष्ठित, पूज्य, मान्य, बुजुर्ग ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کابِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کابِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone