تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُبَرا" کے متعقلہ نتائج

کُبَرا

بڑے، عظیم لوگ، اکابر

کُبْرا

کَبْرا

(بیل بانی) چتی دار رنگ کا بیل.

کَبِیرہ

کبیر کی تانیث، گناہ کبیرہ

کَبِیرا

اودھی کا ایک صوفی منش مشہور شاعر جو سکندر شاہ لودھی کے زمانے (1458 تا 1526) میں گزرا ہے، اس کے دوہے بہت مشہور ہیں

کیبِرا

شراب خانہ وغیرہ جہاں تفریحاً ناچ گانا ہوتا ہے.

کُعْبُرَہ

(لفظاً) گرہ، گانٹھ

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

کُبْریٰ

اکبر کی تانیث

کَبْری

بال ؛ رات ؛ شادی.

کَبَر

چھالیا سے بڑا ایک ترش پھل جس کا اچار ڈالتے ہیں (یہ عموماً ویران اور سنگلاخ زیمن پر اُگتا ہے) نیز اس کا درخت جو شاخوں سے بھرا ہوتا ہے اور اکثر شاخیں زمین پر پھیلی ہوئی ہوتی ہیں

کُبّار

بڑے، بزرگ، برتر

کِبَر

بڑی عمر کا ہوجانا، بڑھاپا، پیری

کِبار

برگزیدہ، معزز، مکرّم

کَبار

رک : کباڑ جو زیادہ مستعمل ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُبَرا کے معانیدیکھیے

کُبَرا

kubaraa•कुबरा

اصل: عربی

واحد: کَبِیْر

اشتقاق: كَبُرَ

کُبَرا کے اردو معانی

صفت، مذکر، جمع

  • بڑے، عظیم لوگ، اکابر

Urdu meaning of kubaraa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of kubaraa

Adjective, Masculine, Plural

कुबरा के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग, बहुवचन

  • बड़े लोग, प्रतिष्ठितजन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُبَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُبَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone