زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
تَوہِینِ عَدالَت
(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر
چِلْمَن
تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک
ثَقافَت
تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں
اشتقاق
’’كَیَّفَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
مُکَیّفات
پُرکیف چیزیں ، نشہ آور چیزیں ، مراد : شراب ، نغمے اور رقص وغیرہ جو حظ اور لذت کا باعث ہوں ۔
کَیفِیَت
(ع۔ حالت وضع جو کسی شے میں ہو۔ فارسی والے اُس حالت کو بھی کہتے ہیں جو نشہ پینے سے حاصل ہو بار بار آپ کے حالات اور ضبط اوقات کی کیفیات پوچھا اور سُنا کیا۔) مونث۔ حالت، ماجرا، حقیقت، رنگ۔ ڈھنگ، لڑکے کی عجیب کیفیت ہے، شرح، تفصیل، لطف، بہار، رونق ۵۔ لطف۔مزہ۔ نشہ۔ ؎ ۶۔ رپورٹ۔ اکثر نقشوں میں ایک خانہ رکھتے ہیں جس میں کوئی خاص بات لکھتے ہیں اور اُس خانہ کو خانہ کیفیت کہتے ہیں۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔