تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَیّفات" کے متعقلہ نتائج

مُکَیّفات

پُرکیف چیزیں ، نشہ آور چیزیں ، مراد : شراب ، نغمے اور رقص وغیرہ جو حظ اور لذت کا باعث ہوں ۔

مُکافات

عوض، بدلہ، اجر، پاداش، جزا یا سزا

مُکافاتِ عَمَل

عمل کا بدلہ، (عموماً) گناہ کی سزا، کیے کی سزا

مُکافات میں

بدلے میں ، عوض میں ، سزا میں

مُکافات کَرنا

نیکی کے بدلے نیکی ، برائی کے بدلے برائی سے پیش آنا

مُکافات ہونا

تدارک ہونا ، بدلہ ملنا ، عوض معاوضہ پانا ، ازالہ ہونا

مُکافات مِلنا

سزا ملنا ، کیے کو پہنچنا ، پھل ملنا

مُکافات پانا

اپنے کیے کا نتیجہ بھگتنا

مُکافات کو پَہنچنا

بُرے عمل کی سزا پانا

مُکافات کو پَہُونْچنا

۔کئے کی سزاپانا۔

مُکَلَّفات

पुर तकल्लुफ़ चीजें ।

مَوقِفات

نقطہ ہائے نظر

مَوقُوفِیَّت

موقوف ہونے کی حالت یا کیفیت ، موقوف ہونا ، برطرفی ، منسوخی ۔

مَوقُوفات

کارِخیر کے لیے چھوڑی گئی چیزیں، مال و جائداد

مُکّی لات

گھونسوں اور لاتوں سے مارپیٹ ، ہاتھا پائی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَیّفات کے معانیدیکھیے

مُکَیّفات

mukayyfaat•मुकय्यफ़ात

اصل: عربی

وزن : 12121

اشتقاق: كَیَّفَ

  • Roman
  • Urdu

مُکَیّفات کے اردو معانی

صفت

  • پُرکیف چیزیں ، نشہ آور چیزیں ، مراد : شراب ، نغمے اور رقص وغیرہ جو حظ اور لذت کا باعث ہوں ۔

Urdu meaning of mukayyfaat

  • Roman
  • Urdu

  • purkiif chiize.n, nasha aavar chiize.n, muraad ha sharaab, naGme aur raqs vaGaira jo haz aur lazzat ka baa.is huu.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَیّفات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَیّفات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone