تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَماعَت" کے متعقلہ نتائج

سَماعَت

سننا، شِنوائی

سَماعَت فَرمانا

(تعظیماً) سماعت ، سُننا ؛ توجّہ کرنا ، التفات کرنا .

سَماعَت کَرْنا

سننا، توجہ کرنا، اِلتفات کرنا، کسی شکایت پر سنوائی کرنا

سَماعَت ہونا

سُنا جانا ، شنوائی ہونا .

سَماعَت میں فَرْق آنا

کم سُنائی دینا .

سَماعَت گاہ

کُشادہ اور وسیع کمرہ جس میں جلسے وغیرہ منعقد ہوتے ہیں ، وہ حِصّۂ عمارت جہاں سامعین بیٹھیں ؛ (یونیورسٹی وغیرہ میں) وہ عمارت جس میں درس ہوتے ہیں ؛ آڈیٹوریم .

سَماعَت میں فَرْق ہونا

کم سُنائی دینا .

سَماعَت کے قابِل مُقَدَّمَہ

suit worthy or deserving of hearing, cognizable

سَماعَت پَیما

قوتِ سامعہ کو ناپنے کا آلہ

سَماعَت کے قابِل

سُننے کے قابل ؛ (قانون) وہ مقدمہ جو قانوناً سُنے جانے کے لائق ہو ، پیشی کے قابل ، ایسا مقدمہ جو حاکم کے اختیارِ سماعت میں ہو .

سَماعَت میں گُزَرْنا

سُننے میں آنا .

سَماعَتِ یَکْ طَرْفَہ

(قانون) صرف ایک فریق کے حاضر عدالت ہونے پر مقدمے کی سماعت ، یک طرفہ فیصلہ.

سُمْعَت

سُمعَہ

سِمات

ظاہری صورت، علامات، آثار، نشانات

سَماعَتی

سماعت (رک) سے متعلق یا منسوب

اردو، انگلش اور ہندی میں سَماعَت کے معانیدیکھیے

سَماعَت

samaa'at•समा'अत

اصل: عربی

وزن : 112

جمع: سماعتوں

مادہ: سَمْع

اشتقاق: سَمِعَ

  • Roman
  • Urdu

سَماعَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • سننا، شِنوائی
  • سننے کی حس، قوت سامعہ، قوت سماعت

    مثال • بہت ہی زور کی آواز سے پردۂ سماعت پھٹ بھی سکتا ہے

  • حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سننا، مقدمہ زیر سماعت ہونا

Urdu meaning of samaa'at

  • Roman
  • Urdu

  • sunnaa, shanvaa.ii
  • sunne kii his, quvvat-e-saami.aa, quvvat samaaat
  • haakim ka kisii muqaddame kii kaarrvaa.ii sunnaa, muqaddama zer-e-samaa.aat honaa

English meaning of samaa'at

Noun, Feminine, Singular

  • hearing
  • the act of listening, the sense or power of hearing

    Example • Bahut hi zor ki awaz se parda-e-sama'at phat bhi sakta hai

  • hearing, listening, (of a lawsuit), cognizance

समा'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • श्रवण, सुनना, सुनवाई
  • ध्यान देने या विचार करने के लिए सावधानपूर्वक सुनने की क्रिया या भाव, सुनने की शक्ति, श्रवण शक्ति

    उदाहरण • बहुत ही ज़ोर की आवाज़ से परदा-ए-समाअत फट भी सकता है

  • मुक़दमें की सुनवाई या विचार, अदालती कार्यवाही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَماعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَماعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone