تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"zori" کے متعقلہ نتائج
zori کے لیے اردو الفاظ
zori کے اردو معانی
اسم
- ربڑ یا تنکوں کی بنی جاپانی ہوائی چپل۔.
zori के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रबड़ या तिनकों की बनी जापानी हवाई चप्पल।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ضَرِیع
ایک کان٘ٹے دار گھاس، جو بہت تلخ ہوتی ہے اور جس کے زہر کے سبب کوئی چوپایہ اس کے نزدیک نہیں جاتا، اسے اونٹ شوق سے کھاتا ہے
جوری
ایسی دو جاندار یا بے جان چیزوں کا جوڑا جو ساتھ ساتھ استعمال میں آتا یا کام میں لایا جاتا ہو، جیسے گاڑی میں جتنے والے دو بیل یا گھوڑے
جوْڑی
ایسی دو جاندار یا بیجان چیزوں کا جوڑا جو ساتھ ساتھ استعمال میں آتا یا کام میں لایا جاتا ہو، جیسے گاڑی میں جتنے والے دو بیل یا گھوڑے
جُودی
آرمینیا میں واقع وہ پہاڑ جس پر طوفان کم ہونے پر حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی جاکر ٹھری تھی ، کوہ آراروٹ یا کوہ قفقاز ۔
جُڑی
روکھڑی، وہ دوا، جو کسی درخت کی جڑ ہو، ایک قسم کی جڑ، جو سانپ کے کاٹے پر زہر مہرہ کا کام دیتی ہے
جُوڑا
سر کے بالوں کی گرہ جو عموماً بالوں کو اکٹھا کرکے لپیٹ لینے سے بنتی ہے، سر کے بال جن کو عورتیں یکجا کرکے سر کے پیچھے گرہ دے لیتی ہیں، باندھنا، بندھنا، کھولنا، کھلنا کے ساتھ، چوڑیوں کا جوڑ
ذَرَّہ
کسی چیز کا نہایت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ، مادّے کے اُن چھوٹے چھوٹے اجزا میں سے کوئی جو آفتاب کی شعاع کے ساتھ روشندان میں دکھائی دیتے ہیں
زَیدی
حضرت زید ابن امام زین العابدین سے نسبت رکھنے والا، خواہ نسل و نسب کے اعتبار سے یا عقیدے کی بنا پر
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (zori)
zori
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔