تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوڑا" کے متعقلہ نتائج

جُوڑا

سر کے بالوں کی گرہ جو عموماً بالوں کو اکٹھا کرکے لپیٹ لینے سے بنتی ہے، سر کے بال جن کو عورتیں یکجا کرکے سر کے پیچھے گرہ دے لیتی ہیں، باندھنا، بندھنا، کھولنا، کھلنا کے ساتھ، چوڑیوں کا جوڑ

جوڑا

دو چیزوں یا افراد کا جوڑ یا میل جو یکساں یا مختلف ہوں، جفت

جوڑَہ

رک: جوڑا (= لباس)

جُوڑَہ

جُوڑا کَرنا

(عو) سر کے بالوں کو اکٹھا کرنا، سر کے بالوں کو لپیٹنا۔

جُوڑا کُھلْنا

جوڑا کھولنا (رک) کا لازم۔

جُوڑا کھولْنا

(عو) سر کے بنْدھے ہوئے بالوں کو کھول دینا۔

جُوڑا بانْدْھنا

سر کے بالوں کو اکھٹا لپیٹ کر سر کے پچھلےحصے پر گرہ دے لینا

جُوڑا بنْدْھنا

جوڑا بانْدھنا (رک) کا لازم۔

جوڑا لَگْنا

نر و مادہ کا ملنا، جفتی کرنا، جفت ہونا

جوڑا مِلْنا

رک : جوڑ ملنا

جوڑا دینا

نر کے لیے مادہ اور مادہ کے لیے نر دینا، ساتھی دینا

جوڑا بَنانا

۱. نر و مادہ کی تخلیق کرنا ، نر کے لیے مادہ یا مادہ کے لیے نر دینا ؛ جوڑا لگانا ، زوج پیدا کرنا

جوڑا بَدَلْنا

(عوامی) ایک لباس اتار کر دوسرا لباس پہننا، کپڑے تبدیل کرنا

جوڑا اُٹھانا

(لفظاً) جوتے اٹھانا، ادنیٰ سے ادنیٰ خدمت انجام دینا، انتہا درجے کا احترام یا خوشامد کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوڑا کے معانیدیکھیے

جُوڑا

juu.Daa•जूड़ा

نیز : جُوڑَہ

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جُوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سر کے بالوں کی گرہ جو عموماً بالوں کو اکٹھا کرکے لپیٹ لینے سے بنتی ہے، سر کے بال جن کو عورتیں یکجا کرکے سر کے پیچھے گرہ دے لیتی ہیں، باندھنا، بندھنا، کھولنا، کھلنا کے ساتھ، چوڑیوں کا جوڑ
  • پگڑی کا پچھلا حصہ، بلبل کی چوٹی، کلغی، مونج یا لمبی گھاس کی اینٹھی یا بل دی ہوئی رسی، اینڈوی جو پانی کے گھڑے وغیرہ کے نیچے رکھتے ہیں

شعر

Urdu meaning of juu.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • sar ke baalo.n kii girah jo umuuman baalo.n ko ikaTThaa karke lapeT lene se bantii hai, sar ke baal jin ko aurte.n yakjaa karke sar ke piichhe girah de letii hain, baandhnaa, bandhnaa, kholana, khulnaa ke saath, chuu.Diiyo.n ka jo.D
  • pag.Dii ka pichhlaa hissaa, bulbul kii choTii, kalGii, muunj ya lambii ghaas kii i.inThii ya bil dii hu.ii rassii, enaDvii jo paanii ke gha.De vaGaira ke niiche rakhte hai.n

English meaning of juu.Daa

Noun, Masculine

  • bun or knot of hair worn (usu. by women) on top or back of the head
  • round pad of twisted rope or cloth used as rest for a load on the head
  • crest or plume (of birds like hoopoe, nightingale, etc.)

जूड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सर के बाल जिनको औरतें लपेटकर गोलाई में बाँध लेती हैं, बांधना, बंधना, चोटी, कलगी
  • पगड़ी का पिछला हिस्सा, बुलबुल की चोटी, कलग़ी, मूंज या लंबी घास की ऐंठी या बल दी हुई रस्सी, ऐंठी हुई रस्सी या कपड़े का टुकड़ा जो पानी के घड़े या सर पर बोझ रखने के काम आता है, मूँज का पूला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone