تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"up" کے متعقلہ نتائج
up کے لیے اردو الفاظ
up کے اردو معانی
- اوپر
- بالا
- اوج پر
- بلندی کی طرف
- کسی خاص طرف یا کسی بلندی پر
- کھڑی حالت میں
- بستر سے باہر
- افق کے اوپر
- ایسے نقطے یا مقام پر یا اس کی طرف جسے زیادہ اونچا خیال کیا جائے
- کسی منبع یا مرکز یا ایسی ہی جگہ پر یا اس کی طرف
- کسی بلند تر نقطے، درجے پر یا اس کی طرف جیسے عہدے، حجم، قدر و قیمت یا انتہا تک
- آگے بڑھنے کے کسی نقطے یا حد تک
- مسلسل باخبری کی حالت میں
- کسی سرگرمی یا تحریک میں یا اس کے ساتھ
- وجود میں آنا
- منظر پر آنا ، نمایاں ہونا یا زیر غور آنا
- کسی محفوظ جگہ پر یا گودام یا گوشتۂ تنہائی میں
- اتحاد، پیوستگی یا بندش کی حالت میں
- مطلوبه یا آخری حد تک
- اختتام پر یا اس کی طرف
- (جہاز رانی) ہوا کے رخ یا پر
- (بیس بال) بلے پر
- (گالف) اپنے مد مقابل سے آگے معین تعداد کے روزنوں میں
- (کھیل) آگے بڑھا ہوا
- فی کس یا برابر
up के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ऊपर
- बाला
- औज पर
- बुलंदी की तरफ़
- किसी ख़ास तरफ़ या किसी बुलंदी पर
- खड़ी हालत में
- बिस्तर से बाहर
- उफ़ुक़ के ऊपर
- ऐसे नुक़्ते या मुक़ाम पर या उस की तरफ़ जिसे ज़्यादा ऊंचा ख़्याल किया जाये
- किसी मंबा या मर्कज़ या ऐसी ही जगह पर या उस की तरफ़
- किसी बलंद तर नुक़्ते, दर्जे पर या उस की तरफ़ जैसे ओहदे, हुजम, क़दर-ओ-क़ीमत या इंतिहा तक
- आगे बढ़ने के किसी नुक़्ते या हद तक
- मुसलसल बाख़बरी की हालत में
- किसी सरगर्मी या तहरीक में या इस के साथ
- वजूद में आना
- मंज़र पर आना , नुमायां होना या ज़ेर-ए-ग़ौर आना
- किसी महफ़ूज़ जगह पर या गोदाम या गोशत-ए-तन्हाई में
- इत्तिहाद, पैवस्तगी या बंदिश की हालत में
- मतलोबे या आख़िरी हद तक
- इख़तताम पर या उस की तरफ़
- (जहाज़रानी) हुआ के रुख़ या पर
- (बीस बाल) बले पर
- (गोलफ़) अपने मद्द-ए-मुक़ाबिल से आगे मुईन तादाद के रौज़नों में
- (खेल) आगे बढ़ा हुआ
- फी कस या बराबर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اُوْپ
قرضے کی ایک قسم، جس میں کاشت کار فصل پر نقد رقم کی بجائے اناج دینے کا پابند کیا جاتا ہے اور وہ اناج بازار کے بھاؤ سے کچھ زیادہ لیا جاتا ہے
up-and-under
(رگبی میں ) گیند پر زوردار اونچی ٹھوکرتاکہ ساتھیوں کو اس جگہ پہنچنے کا موقع مل جائے جہاں گیند جا کر گرے۔.
اُپ جَنْتَر
(جراحی) پرندوں کی چونچ کی شکل کا جراحی آلہ جو تعداد میں چھوٹی بڑی پچیس وضع کی چونچوں کے مشابہ ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (up)
up
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔