تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ape" کے متعقلہ نتائج

اَپے

آپ، خود

آپے

آپ، خود

ape

بَنْدَر

اَپے ہو

اپنی طرف سے.

آپے میں

رک : آپ میں.

آپے سے باہَر ہونا

آپے سے باہر کرنا کا لازم

آپے میں آنا

بیہوشی یا غشی دور ہونا، ہوش میں آنا

آپے سے باہَر آنا

نہایت خوش ہونا

آپے میں رَہْنا

ہوش و حواس قائم رکھنا ، حد سے تجاوز نہ کرنا ، حیثیت سے نہ بڑھنا.

آپے سے جانا

قابو میں نہ رہنا، بیخود ہو جانا

آپے میں ہونا

come to one's senses

آپے سے نِکَلْنا

بے خودی و مدہوش بنا دینا (حد سے زیادہ خوشی وغیرہ کے جوش یا نشے کی حالت کے لیے مستعمل)

آپے سے گُزَرْنا

بے حد غضبناک ہونا، غصے میں آ جانا

آپے سے باہَر

apoplectic

آپے میں نَہ رَہْنا

نہایت خوش ہونا

ape کے لیے اردو الفاظ

ape

eɪp

ape کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی

  • بوزنہ
  • بے دم بندر
  • افریقی بن مانس پونگو کی نسل سے تعلق رکھنے والا اونچے قد کاٹھ کا انسان نما حیوان جس کے دانتوں کی شکل اور تعداد انسانوں کی سی ہوتی ہے۔ اس کی دم اور رخساری تھیلیاں بھی ہوتیں
  • بن مانس
  • میمون
  • (مجازاً) نقل کرنے والا
  • ریس کرنے والا
  • ریس کرنا
  • نقل اتارنا

ape के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया

  • बूज़ना
  • बे-दुम-बंदर
  • अफ़्रीक़ी बिन माँस पोनगो की नस्ल से त'अल्लुक़ रखने वाला ऊँचे क़द काठ का इंसान नुमा हैवान जिस के दाँतों की शक्ल और ता'दाद इंसानों की सी होती है। उस की दुम और रख़सारी थैलियाँ भी होतीं
  • बिन-माँस
  • मैमून
  • (मजाज़न) नक़्ल करने वाला
  • रेस करने वाला
  • रेस करना
  • नक़्ल उतारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ape)

نام

ای-میل

تبصرہ

ape

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone