تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوْپ" کے متعقلہ نتائج

اُوْپ

قرضے کی ایک قسم، جس میں کاشت کار فصل پر نقد رقم کی بجائے اناج دینے کا پابند کیا جاتا ہے اور وہ اناج بازار کے بھاؤ سے کچھ زیادہ لیا جاتا ہے

ہوپ کا آلَہ

(طبیعیات) وہ آلہ جو پانی کے بے قاعدہ پھیلاؤ کو بتاتا ہے اور ہوپ (Hope) نامی ایک سائنس دان نے ایجاد کیا تھا ۔

اُوپَر

بالا، نیچے کی ضد

اُوپَچ

رک : اُپچ ۔

اُوپْرا

سطحی، ظاہری، نمایشی

اُوپْری

بالائی، اوپر (بالا) سے نسبت رکھنے والا، اوپر کا، لغو، فضول، غیر ضروری، بیکار، رسمی، سطحی، سرسری، ظاہری، دکھاوے کا، رشوت یا نذرانے کا، تنخواہ کے علاوہ ملا ہوا

اُوپائے

رک : اُپاو.

اُوپاسی

رک : اپاسی ۔

اُوپْرانا

سطحی اور غیر موزوں یا نامانوس معلوم ہونا ۔

اُوپْلا

رک : اُپلا /اُپلی.

اُوپْنی

سان، تلوار وغیرہ کرنے کا پتھر

اُوپاسْنا

پوجا، پوجا کرنا

اُوپْچی

ہتھیار بند سپاہی، مسلح زرہ پوش بانکا سپاہی

اُوپَٹْنا

جڑ سے اکھاڑ دینا

اُوپلْی

رک : اُپلا /اُپلی.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوْپ کے معانیدیکھیے

اُوْپ

uup•ऊप

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

اُوْپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قرضے کی ایک قسم، جس میں کاشت کار فصل پر نقد رقم کی بجائے اناج دینے کا پابند کیا جاتا ہے اور وہ اناج بازار کے بھاؤ سے کچھ زیادہ لیا جاتا ہے

Urdu meaning of uup

  • Roman
  • Urdu

  • karje kii ek qism, jis me.n kaashtakaar fasal par naqad raqam kii bajaay anaaj dene ka paaband kiya jaataa hai aur vo anaaj baazaar ke bhaav se kuchh zyaadaa liyaa jaataa hai

English meaning of uup

Noun, Feminine

  • loan given to a farmer on the condition, that he will return it in the form of grain at the time of harvest.

ऊप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अनाज का वह अतिरिक्त अंश जो किसानों को ऋण के रूप में लिये हुए बीजों के संबंध में चुकाना पड़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوْپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوْپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone