تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"saye" کے متعقلہ نتائج

سایا

چھاؤں، پناہ، آسیب

سِیا

stitched

سایَہ

روشنی کے سامنے کسی مُجَسّم شے کے حائل ہو جانے کی وجہ سے پیدا ہونی والی تاریکی، پرچھائیں

صَیاع

a goldsmith.

سَیاع

Plaster.

سایے

سایہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل).

saye

برط save-as-you-earn.

سَیّا

مٹی کا ایک چھوٹا ظرف جس میں دستہ لگا ہوتا ہے ، بھٹّی میں سے شراب نِکالنے کا برتن .

sye

چَھلْنی

سائی

ساہی، سیہی، سیہ

سَیّاں

(عو) شوہر ، خاوند ؛ (مجازاً) محبوب ، پیارا .

سائے

سایہ کی مُغیّرہ حالت نیز جمع (تراکیب میں مُستعمل).

شَیّا

(ہندو) سیج، کھاٹ، پلنگ

شِیاع

خبرپھیلنا، مشہورہونا، شہرت ہونا

sayer

بولنے والا

سِعایَہ

رِک : سعایت ، چُغل خوری ، ادھر کی باتیں اُدھر پہچانا .

سَحایا

(طِب) دماغ کے پردے ، وہ جھلَیاں جو دماغ کو ملفوف کرتی ہیں .

سَہْیَا

سہارا دینے والا ، مدد گار .

سَہائی

مدد ، سہارا ، پشت پناہی.

عِسایا

کھجور کے درخت کو لاحق ہونے والا ایک مرض .

صِیاح

فریاد، شور

سِیاہ

کالا، تاریک، نامبارک

سِیَہ

کالا، اسود

سایے سے وَحْشَت ہونا

بہت وحشت ہونا ، اُلجھن ہونا.

سایے میں پَلْنا

کسی کی اِمداد و عنایت سے پرورش پانا ، کسی کے زیرِ سرپرستی پرورش پانا ، کسی کے زیرِ اثر تربیت پانا ، فیضیاب ہونا.

سایے میں بَیٹْھنا

حمایت میں آ جانا.

شایاں

لائق، مناسب، موزوں، زیبا، سزاوار

سایے تَلے آنا

کسی کی پناہ یا حفاظت میں آنا.

سایے سے جَلْنا

نفرت کرنا ، صورت دیکھ کر غصّہ آجانا.

سایے سے بَچْنا

نزدیک نہ آنا ، بہت احتیاط کرنا ، احتراز کرنا.

سایے سے رَم کَرْنا

اپنے سائے سے ڈرنا یا بھاگنا ، نہایت احتیاط کرنا ؛ نزدیک نہ آنا.

سایے لَمْبے ہونا

سورج ڈھلنے کا وقت ہونا ، شام ہونا ؛ زوال پذیر ہونا.

سایے سے بَچ کے چَلْنا

دُور دُور رہنا ، کترانا.

سَیَہّ

گناہ، بُرا کام ؛ برائی ، ناپسندیدہ امر .

سویا

سونا (رک) کا ماضی (تراکیب میں مستعمل).

سَنیَاں

سیَاں ، پیارا ، جانی ، محبوب ، پیا ؛ خاوند.

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سایَہ ساں

سائے کی مانند ، سائے جیسا.

سایے میں آ جانا

آسیب ہو جانا ، جھپیٹا ہو جانا.

سایَہ رَہْنا

چھاؤں رہنا

شائع

آشكارا، ظاہر

شائیں

كسی چیز كے تیزی سے ہوا میں سے گزرنے كی آواز، پھنكار

عاصِیَہ

عاصی کی تانیث، گنہگار عورت، خطا کار عورت

سَیِّئَہ

बुराई, खराबी, बदी।

سایَہ کَرنا

چھتر چھانا ، چھان٘و کرنا.

سوئی

رک : سوہی، وہی، جوہی، ویسا ہی

سایہ ہونا

آسیب کا اثر ہونا

سایہ آنا

کسی چیز کی چھاؤں کا کسی خاص جگہ پہنچنا

شایَد

احتمال یا امكان ہے، ممكن ہے

سایَہ پَڑْنا

پرچھان٘واں پڑنا ، عکس پڑنا ، پرتو پڑنا.

سایَہ جُو

سایہ تلاش یا جستجو کرنے والا

سایَہ چَڑْھنا

سایہ گھٹنا ، سایہ دُور ہونا.

سایَہ پَڑْ جانا

رک : سایہ پڑنا.

سُوئی

کپڑے سینے کا آلہ ، وہ نوکدار آلہ جس میں تاگا پِرو کر سِینے کے لیے اِستعمال کرتے ہیں ؛ سوزن.

سُوئِیا

(حیوانیات) ایک جنسی عضو جو کسی جوش یا جزبہ سے حرکت میں آتا ہے.

سیئی

بیوپاری: اناج ناپنے کا لکڑی کا ایک گہرا برتن، ۲۳۴ تولے یا قریب تین سیر وزن ناپنے کا پیمانہ جو ڈبےّ کی شکل کا لکڑی یا کسی دھات کا بنالیا جاتا تھا ، تولا

عِیْسائی

حضرت عیسٰی کا پیرو، شریعت عیسوی کا پابند، نصرانی، مسیحی

سایَہ سَر پَر قائِم رَہنا

بُزرگوں اور والدین کا زندہ رہنا ؛ سرپرستی قائم رہنا.

سَوئے

ایک خوشبودار ساگ ، سویا (رک) کی مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل).

سائے سے بَھڑَکْنا

کسی چیز سے دُور بھاگنا ، نہایت مُتنفَّر ہونا.

saye کے لیے اردو الفاظ

saye

saye کے اردو معانی

  • برط save-as-you-earn.

saye के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बरत save-as-you-earn

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (saye)

نام

ای-میل

تبصرہ

saye

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone