تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rubeola" کے متعقلہ نتائج

rubeola

طب: خسرہ ، آ کٹرا کا کڑا۔.

double

ہم زاد

رُوبَل

روس میں رائج کرنسی

دوبَلا

جب کسی پُھول میں چار زر ریشے ہوں جن میں سے دو چھوٹے اور دو بڑے ہوں تو ایسے زر ریشوں کو دوبلا کہا جاتا ہے

rabble

اَن٘بوہ

رابیلی

رک : رابیل .

دُبْلا

چھریرے یا اکہرے جسم کا، ہلکے بدن والا، کم گوشت کا، لاغر، کمزور، پتلا

دَبَیلی

دبیل ، مُطیع ، زبردست .

دَبِیلا

(بھاڑ بھونجائی) اناج بھوننے کا لمبے دستے والا کرچھے کی شکل کا کفگیر، کرچھولا

دُوبلا

= दुबला

dabble

بِھگونا

دُبْلائی

دبلا پن، دبلاپا

دُبَیلَہ

ایک بڑا پھوڑا جوعموماً گول ہوتا ہےاوراُس میں پیِپ جمع ہوتی اوردرد یا سوزش نہیں ہوتی ورم ہوتا ہے .

rouble

روس اور سوویت یونین کی بعض سابقہ جمہوریتوں کا معیاری سکّہ۔.

robalo

جَزائر غَربُ الہِند ميں پائی جانے والی بہَت بَڑی مَچھلی

doable

جو کیا جا سکتا ہے۔.

diabolo

لٹو اچھالنے کا کھیل جس میں دو سروں والے لٹو یا چکئی کو دو لکڑیوں کے درمیان بندھی ہوئی ڈور پر اچھالتے اور پکڑتے ہیں.

rubble

ا ینٹ پتھر کے ٹکڑے، روڑی ،کنکر پتھر۔.

rubella

طب: جرمن خسرہ جو ایک متعدی مرض ہے ،جس سے جسم پر سرخ دانے نکل آتے ہیں۔.

رُبْعالَہ

(فلکیات) فلکی پیمائش کا ایک آلہ.

dibble

ایک دستی آلہ جس سے زمین میں بیج ڈالنے کے لیے سوراخ کرتے یا اسے گودتے ہیں ، گودا.

دو بالا

دُگنا، دوچند، دونا، افزوں، بڑھ چڑھ کر

دو بَلی

(پتنگ بازی) دو بل والی یعنی دُہرے بل کی (ڈور جو زیادہ مضبوط اور صاف ہوتی ہے).

دُبْلے ماریں شاہ مَدار

مرے کو ماریں شاہ مدار ، کمزور کو سب ستاتے ہیں .

double faced

مُنافِق

double dagger

دو خنجری نشان

دبلے مارے شاہ مَدار

غریب کے سب بدخواہ ہوتے ہیں یا مصیبت زدہ پر ایک اور مصیبت

double barrelled

دو نالی

double dealing

دَغا بازی

double decker

دو عرشہ

double cross

داغا

double entendre

ذُو مَعْنی

double refraction

انعطاف مضاعِف

ڈَبَل کَرْنا

زیادہ کرنا ، بڑھا دینا.

ڈَبَل چال چَلْنا

دو عملی سے کام لینا ، مُنافقانہ برتاؤ کرنا ، چالاکی برتنا ، دھوکا دینا.

ڈَبَل کا مِیٹھا

ڈبل روٹی کے توس کو گھی میں تل کر قوام میں ڈال کر بنایا ہوا حلوا ، حیدرآبادی کھانا.

ڈَبَل ہو جانا

دو چند ہو جانا ، دُگنا ہونا ، تعداد زیادہ ہونا.

ڈَبَل چُونے کا پان

اَیسا پان جس میں چُونے کی مقدار نسبتاً زیادہ ہو.

ڈَبَل ہو کَر آنا

ترقی حاصل کرکے آنا ، اچھے عہدے پر فائز ہونا ، رُتبے والا بن کر آنا.

دُبْلا کُنْبا سَراپ کی آس

غریب کی کوئی پروا نہیں کرتا .

قاضی جی دُبْلے کیوں شَہْر کا اَنْدیشَہ

ناحق غیروں کی فکر میں رہنے والے

قاضی جی کیوں دُبْلے شَہْر کے اَنْدیشے سے

ناحق غیروں کی فکر میں رہنے والے

قاضی جی دُبلے کیوں، شَہْر کا اَنْدیشہ سے

ناحق غیروں کی فکر میں رہنے والے

قاضی جی دُبلے کیوں، شَہْر کے اَنْدیشے سے

ناحق غیروں کی فکر میں رہنے والے

قاضی جی دُبلے کیوں شَہْر کے اَندیشے میں

ناحق غیروں کی فکر میں رہنے والے

موٹا اتنے دبلا ہو دبلے کا کام تمام ہو

کمزور کو بہ نسبت زبردست کے تھوڑا صدمہ بھی بہت ہے، غریب کو ہر بات میں مشکل ہے

موٹا آدمی گَھٹے نَہ دُبْلائے، دُبْلے کا تو کام تَمام ہو جائے

زبردست بڑا صدمہ سہارسکتا ہے ، کمزور کو تھوڑی تکلیف بھی پست کردیتی ہے ، غریب کو ہر بات میں مشکل ہے

رَونَق دوبالا ہونا

لُطف و خوشی دو چند ہوجانا ، چہل پہل پڑھ جانا ، گہما گہمی میں اضافہ ہونا.

قاضی جی تُم کیوں دُبلے ہو شَہْر کے اَنْدیشے سے

ناحق غیروں کی فکر میں رہنے والے

نَشَّہ دو بالا ہونا

نشے میں زیادتی ہو جانا ، خمار بڑھ جانا۔

paso doble

بال روم رقص جو لاطینی امریکا کی مخصوص چا ل پر مبنی ہے۔.

semi-double

نیم ہزارہ (پھول) جس کے صرف بیرونی زر ریشے پتیوں میں تبدیل ہوئے ہوں۔.

حُسْن دُوبالا ہونا

خوبصورتی دگنی ہوجانا

رُتْبَہ دو بالا ہونا

اعزاز دوچند ہونا ، منزلت میں دُونا اضافہ ہونا .

rubeola کے لیے اردو الفاظ

rubeola

rubeola کے اردو معانی

اسم

  • طب: خسرہ ، آ کٹرا کا کڑا۔.

rubeola के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तिब्ब: ख़ुसरा , आ कटरा का कड़ा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rubeola)

نام

ای-میل

تبصرہ

rubeola

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone