تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُبْلائی" کے متعقلہ نتائج

دُبْلائی

دبلا پن، دبلاپا

دَھبَّل ہائی

موٹی بھدّی عورت جس پر کپڑے زیب دیتے

دُبْلا

چھریرے یا اکہرے جسم کا، ہلکے بدن والا، کم گوشت کا، لاغر، کمزور، پتلا

دُبَلْیا

نحیف و لاغر .

دَبائی

دباؤ

دھلائی

کپڑے یا کوئی اور شے دھونے کا عمل،کپڑے دھونے کا اہتمام

دُلائی

رزائی کی وضع کی دوہری چادر جس کے درمیان روئی کی باریک تہہ بھی ہوتی ہے اور چاروں طرف اریب گوٹ لگائی جاتی ہے، دوہر، لحاف، رضائی

دَبْکائی

سونے چاندی یا کندلے کے تار کو چپٹا کرنے کی صنعت، تار دبکنے کا کام

دُولائی

جامۂ دوتہ جس کو ابرہ اور استر سے باہم سیا جاتا ہے، ہلکی رضائی

دَلائی

دلنے کی اُجرت ، دانہ بھی دلتی ہے ؟ ہاں - دلائی کیا لیتی ہے ؟

دوبَلا

جب کسی پُھول میں چار زر ریشے ہوں جن میں سے دو چھوٹے اور دو بڑے ہوں تو ایسے زر ریشوں کو دوبلا کہا جاتا ہے

دِھبْلی

جُوَف پیچ جس میں محدّب پیچ داخل کیا جاتا ہے ، ڈھبری .

دَبِیلا

(بھاڑ بھونجائی) اناج بھوننے کا لمبے دستے والا کرچھے کی شکل کا کفگیر، کرچھولا

دُوبلا

= दुबला

دَبَیلی

دبیل ، مُطیع ، زبردست .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُبْلائی کے معانیدیکھیے

دُبْلائی

dublaa.ii•दुबलाई

اصل: پراکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

دُبْلائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دبلا پن، دبلاپا

Urdu meaning of dublaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • dublaa pan, dublaa pa

English meaning of dublaa.ii

Noun, Feminine

  • emaciation, leanness, thinness

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُبْلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُبْلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone